Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کو 79 رنز سے شکست، آسٹریلیا کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز  پر  آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس کو میچ میں 79 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری اننگز میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا اور عبد اللہ […]

Loading

میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کو 79 رنز سے شکست، آسٹریلیا کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل Read More »

وال اسٹریٹ جرنل نے عمران خان کو ناکام آئیڈیاز کا حامل اور قیادت کیلئے ناموزوں قرار دے دیا

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ناکام آئیڈیاز کا حامل اور قیادت کیلئے ناموزوں قرار دے دیا۔ امریکی  اخبار نے اپنے تجزیے میں لکھا کہ پی ٹی آئی مشکلات کا شکار ہے تاہم بانی پی ٹی آئی کسی طرح پاکستان کے دوبارہ وزیراعظم بن گئے تو پاکستان

Loading

وال اسٹریٹ جرنل نے عمران خان کو ناکام آئیڈیاز کا حامل اور قیادت کیلئے ناموزوں قرار دے دیا Read More »

پی ٹی آئی کی عام انتخابات میں سرپرائز دینے کی تیاریاں

اسلام آباد: ایک ایسے موقع پر جب عام انتخابات میں 6 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے، سیاسی صورتحال میں تیزی آتی جا رہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جسے انتظامی طور پر دبایا جا رہا ہے، بظاہر انتخابی دنگل میں واپسی کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ایسی خبروں کی

Loading

پی ٹی آئی کی عام انتخابات میں سرپرائز دینے کی تیاریاں Read More »

عمران خان الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، انکی ہدایت ہے آخری بال تک لڑنا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان الیکشن لڑنا چاہتے ہیں اور ان کی ہدایت ہے کہ آخری بال تک لڑنا ہے۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں  بیرسٹر گوہر خان کا کہنا تھاکہ جو لوگ ’پریس کانفرنس‘ کرچکے، ان کے ٹکٹ پر

Loading

عمران خان الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، انکی ہدایت ہے آخری بال تک لڑنا ہے: چیئرمین پی ٹی آئی Read More »

دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز کی مالک بننے والی خاتون

دنیا میں پہلی بار ایک خاتون 100 ارب ڈالرز سے زیادہ دولت کی مالک بن گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والی فرانکوئس بیٹن کورٹ میئرس کے اثاثے 100 ارب ڈالرز سے زائد ہوگئے ہیں اور وہ پہلی خاتون ہیں جو ایسا کرنے میں کامیاب ہوئیں۔ دنیا کے ایک مقبول

Loading

دنیا میں پہلی بار 100 ارب ڈالرز کی مالک بننے والی خاتون Read More »

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت انس بن مالک رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ بیان کرتے ہیں  :ایک مرتبہ حضرت سیدہ فاطمہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا نے (جَو کی) روٹی کا ایک ٹکڑا نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بارگاہ میں  پیش کیاتوآپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’یہ پہلاکھاناہے

Loading

رسول محتشمﷺ فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

آج کی اچھی بات…تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب….(قسط نمبر2)

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ آج کی اچھی بات۔۔۔ تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب) سمجھتا ہے کہ اطلاع کا مظاہرہ نہیں ہوا حالاں کہ اطلاع کا مظاہرہ اس مقام پر ہو چکا ہے جس لمحے وہ source سے نکلی ہے۔ نگاہ کی سائنس اس ایکویشن اور فریکوئنسی پر قائم ہے کہ فرد اطلاع کو

Loading

آج کی اچھی بات…تحریر۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب….(قسط نمبر2) Read More »

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، جہانگیر ترین کی پارٹی کی طرف سے کاغذ جمع کرائے

اداکارہ نور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی۔ اداکارہ نور جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں اور انہوں نے آئی پی پی کی جانب سےخواتین کی مخصوص نشست کیلئے کاغذات جمع کروائے ہیں۔ اداکارہ نور کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے خود پنجاب الیکشن

Loading

اداکارہ نور کی سیاست میں انٹری، جہانگیر ترین کی پارٹی کی طرف سے کاغذ جمع کرائے Read More »

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 186 پر 6 آؤٹ، 241 رنز کی برتری

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری میلبرن ٹیسٹ میں تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا جس میں آسٹریلیا کو اب تک 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔ تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی بلے بازوں محمد رضوان  اور عامر جمال نے 6 وکٹوں کے نقصان پر  194 رنز سے کھیل کی شروعات کی تھی۔ محمد

Loading

میلبرن ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 186 پر 6 آؤٹ، 241 رنز کی برتری Read More »

حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں: سابق اسرائیلی حکام کا اعتراف

اسرائیل کے سابق فوجی اور انٹیلی جنس حکام نے اعتراف کیا ہےکہ حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ امریکی اخبار سے گفتگو کرتےہوئے 2 اسرائیلی سابق فوجی اور انٹیلی جنس افسران نے کہا کہ غزہ کی قیادت کے لیے بھی حماس کی سیاسی قوت میں کوئی فرق نہیں آیا۔ انہوں

Loading

حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں: سابق اسرائیلی حکام کا اعتراف Read More »