Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

کتاب نظریہ رنگ و نور۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی مد ظلہ العالی

کتاب نظریہ رنگ و نور آخری حصہ  چھٹا باب روشنی  کیا ہے؟ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی مد ظلہ العالی گذشتہ سے پیوستہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کتاب نظریہ رنگ و نور۔۔۔ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی مد ظلہ العالی )جو قومیں نظام کائنات میں تفکر کرتی ہیں ان کے اوپر ترقی کی راہیں […]

Loading

کتاب نظریہ رنگ و نور۔۔۔حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی مد ظلہ العالی Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ‏“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ ‏(جامع ترمذی،۲۱۴) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

میری پیاری دادی جان

یہ ان دنوں کی بات ہے جب پہلی جنگ عظیم اور سپینش فلو کو اپنی تمام تر سفاکیوں اور ہولناکیوں سمیت خشکی کے اس قطعے سے رخصت ہوئے چار سال بیت چکے تھے۔کھیتوں میں سرسوں پھول رہی تھی اور جاڑے کی آمد آمد تھی۔جب میری دادی جان اس دنیا میں تشریف لائیں باقی کہانی انھیں

Loading

میری پیاری دادی جان Read More »

سگریٹ نوشی کی عادت سے جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ

آپ سگریٹ نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں مگر یہ کام مشکل محسوس ہو رہا ہے؟ اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ آسٹریا کی Innsbruck یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ تیز رفتاری سے چہل قدمی سے سگریٹ پینے کی خواہش

Loading

سگریٹ نوشی کی عادت سے جان چھڑانے کا آسان ترین طریقہ Read More »

صحافیوں اور اپوزیشن کی جاسوسی سے خبردار کرنے پر مودی سرکار کا ایپل کیخلاف ایکشن

بھارتی حکومت کی جانب سے اپنے صحافیوں اور  اپوزیشن رہنماؤں کی جاسوسی سے متعلق خبردار کرنے پر مودی سرکار نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل (Apple)کے خلاف ایکشن لے لیا۔ بھارتی صحافیوں اور  اپوزیشن کی جاسوسی سے متعلق خبردار کرنے پر  بی جے پی عہدیداروں نے الٹا کمپنی کے الگو رتھمز (algorithms) کے ٹھیک ہونے سے

Loading

صحافیوں اور اپوزیشن کی جاسوسی سے خبردار کرنے پر مودی سرکار کا ایپل کیخلاف ایکشن Read More »

اسرائیلی رہنما نے فلسطین پر ناجائز صیہونی قبضوں کے خاتمے کو امن کا واحد حل قرار دیدیا

تل ابیب میں اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کیلئے احتجاجی تحریک کے رہنما ایلون لی گرین نے کہا ہے کہ اسرائیلیوں کیلئے مستقل امن فلسطینی علاقوں سے اسرائیل کے ناجائز قبضوں کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ نوجوان اسرائیلی رہنما نے عرب ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک کا بنیادی مطالبہ

Loading

اسرائیلی رہنما نے فلسطین پر ناجائز صیہونی قبضوں کے خاتمے کو امن کا واحد حل قرار دیدیا Read More »

غزہ: رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف اسرائیلی بمباری، مزید 300سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ میں حملے تیز کرتے ہوئے مزید نفری جنوبی غزہ کی طرف بھیج دی جبکہ رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف شدید اسرائیلی بمباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے جارحانہ حملوں میں 2 صحافیوں سمیت مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید کردیے گئے۔ اسرائیلی

Loading

غزہ: رہائشی علاقوں اور اسپتالوں کے اطراف اسرائیلی بمباری، مزید 300سے زائد فلسطینی شہید Read More »

تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات غیر قانونی قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری سے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے

Loading

تھری ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے گرفتاری کے اختیارات غیر قانونی قرار Read More »

نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا، کیا حکومت انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی الیکشن کے معاملے میں مخالفت سے حکومت کی غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور دیگر وکلاء کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

Loading

نگران حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا، کیا حکومت انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ Read More »