Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوگئے۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے  سڑکیں تباہ ہوگئیں جبکہ ایمبولینسوں کو زخمیوں تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر […]

Loading

غزہ میں اسرائیلی فوج کی رہائشی علاقوں پر شدید بمباری، مزید 250 فلسطینی شہید Read More »

حماس اور اسلامی جہاد نے جنگ بندی کیلئے غزہ سے دستبردار ہونے کی مصری تجویز مسترد کردی

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد نے جنگ بندی کیلئے غزہ سے دستبردار ہونے کی مصر تجویز مسترد کردی۔ خبر رساں ادارے  نے مصری سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مصر نے اسرائیل سے مکمل جنگ بندی کیلئے حماس اور اسلامی جہاد سے غزہ سے دستبردار ہونے کا کہا تھا۔ خبر

Loading

حماس اور اسلامی جہاد نے جنگ بندی کیلئے غزہ سے دستبردار ہونے کی مصری تجویز مسترد کردی Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

پشاور: ڈیرہ اسماعیل خان حملےکی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ سی ٹی ڈی دستاویز کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی و انجن نمبرکا پتا چلا لیا گیا ہے، گاڑی کے  انجن پارٹس وہیکل ٹیمپرنگ چیک کیلئے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں  جب کہ گاڑی جس کے نام رجسٹرڈ ہے جلد پتا

Loading

ڈیرہ اسماعیل خان حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت Read More »

آئی پی پی نے بہت بڑا مطالبہ کیا جس کے بعد ان سے فیصلہ کن مذاکرات نہیں ہوئے: خرم دستگیر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کے قائدین کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں مگر ان کے بڑے ایجنڈے پر گفتگو کرنا ابھی باقی ہے۔ ایک بیان میں خرم دستگیر نے کہا کہ آئی پی پی نے بہت بڑا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد ان

Loading

آئی پی پی نے بہت بڑا مطالبہ کیا جس کے بعد ان سے فیصلہ کن مذاکرات نہیں ہوئے: خرم دستگیر Read More »

پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کو چیلنج کردیا، سماعت آج ہی ہوگی

پشاور: پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کوپشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والے درخواست گزاروں کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی درخواست پر جسٹس کامران حیات

Loading

پی ٹی آئی نے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے فیصلے کو چیلنج کردیا، سماعت آج ہی ہوگی Read More »

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا ہےکہ اسفند یار ولی بیماری کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، ان کی

Loading

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ Read More »

عام انتخابات: (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جنہیں منظور کرلیا گیا ہے۔ جیونیوز سے گفتگو میں بلال یاسین

Loading

عام انتخابات: (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور Read More »

چوبیس دسمبر معین اختر کی پیدائش کا دن ۔

24 دسمبر معین اختر کی پیدائش کا دن ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستان میں مزاحیہ اداکاری کا کینوس ایک نام کے بغیر بالکل ادھوارا ہے اور وہ نام ہے عہد ساز شخصیت معین اختر کا۔ لازوال اداکاری سے اپنا نام ہمیشہ کے لیے مداحوں کے دلوں پر نقش کر دینے والے اداکار کی  آج

Loading

چوبیس دسمبر معین اختر کی پیدائش کا دن ۔ Read More »

کن فیکون۔۔۔۔ تحریر۔۔ابدال ِ حق حضور قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔قسط نمبر۱

کن فیکون تحریر۔۔ابدال ِ حق حضور قلندر بابا اولیاءؒ قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز ناٹرنیشنل ۔۔۔کن فیکون۔۔۔۔ تحریر۔۔ابدال ِ حق حضور قلندر بابا اولیاءؒ)جس وقت اللہ تعالیٰ نے لفظ کُن کہا تو ازل سے ابد تک جو کچھ جس طرح اور جس ترتیب کے ساتھ وقوع میں آنا تھا، آگیا۔ ازل سے ابد تک ہر

Loading

کن فیکون۔۔۔۔ تحریر۔۔ابدال ِ حق حضور قلندر بابا اولیاءؒ۔۔۔قسط نمبر۱ Read More »