Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ڈاکٹر جعفر اقبال مرحوم کے لئے ایصال ثواب کی تقریب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد  کی گئی،

ڈاکٹر جعفر اقبال مرحوم کے لئے ایصال ثواب کی تقریب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد  کی گئی، خواتین و حضرات کی بھرپورشرکت۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ عکاسی۔۔ بنارس علی) میاں مشاہد اسلم کے چھوٹے بھائی متحرک تاجر اور اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر میاں عاصم محمود کے کزن ڈاکٹر […]

Loading

ڈاکٹر جعفر اقبال مرحوم کے لئے ایصال ثواب کی تقریب کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں منعقد  کی گئی، Read More »

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں

لوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، اُن پر ڈنڈے برسائے، اُنہیں گرفتار کیا ،یہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک امر ہے۔ 

Loading

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں Read More »

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، سرفراز احمد پلیئنگ الیون سے آؤٹ

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈراپ کردیا گیا۔ ٹیم منیجمنٹ کی جانب سے میلبرن ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 12 کھلاڑیوں میں فہیم اشرف کا نام بھی شامل نہیں کیا گیا، وہ بھی آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ وکٹ کیپر

Loading

آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان، سرفراز احمد پلیئنگ الیون سے آؤٹ Read More »

اگر نوالہ حلق میں پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

جب ہم کھانا کھاتے ہیں تو مسلز اور اعصاب اکٹھے ملکر کام کرتے ہیں تاکہ غذا منہ سے معدے میں منتقل ہوسکے۔ مگر کئی بار کھانا کھاتے ہوئے غذا کا کچھ حصہ یا نوالہ حلق میں پھنس جاتا ہے۔ عموماً جب ہم کسی ٹھوس غذا کا نوالہ چباتےہیں تو لعاب دہن غذا سے شامل ہوتا

Loading

اگر نوالہ حلق میں پھنس جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ Read More »

بلے کے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے بلےکے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا۔ پشاور میں میڈیا سے پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ صوبے کے ہر کونے سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں لوگ آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  ہمارا منشور تیار

Loading

بلے کے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا: پرویز خٹک Read More »

بمباری میں ہمیں بچاتے رہے، وہ عورتوں کو ملکہ سمجھتے ہیں: حماس کی قید سے رہا ماں بیٹی کا انٹرویو

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کی قید سے رہا ہونے والی اسرائیلی ماں بیٹی مجاہدین کے حسن سلوک سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے اور انٹرویو میں مجاہدین کے رویے کی تعریف کی۔ 7 اکتوبر کو القسام بریگیڈز اور القدس بریگیڈز سمیت دیگر مزاحمتی گروپوں نے کئی اسرائیلی

Loading

بمباری میں ہمیں بچاتے رہے، وہ عورتوں کو ملکہ سمجھتے ہیں: حماس کی قید سے رہا ماں بیٹی کا انٹرویو Read More »

اسرائیلی فوجی افسر کا 7 اکتوبر کو اپنے متعدد شہری مارنے کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کو اپنے ہی متعدد شہریوں کو مارنے کا اعتراف کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک اسرائیلی فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو متعدد اسرائیلی شہری صہیونی فوج کا نشانہ بنے تھے۔ اس فوجی افسر نے بتایا کہ متعدد اسرائیلی شہریوں کو 7 اکتوبر غزہ سرحد

Loading

اسرائیلی فوجی افسر کا 7 اکتوبر کو اپنے متعدد شہری مارنے کا اعتراف Read More »

غزہ: اسرائیلی فوج کی مغازی کیمپ پر بمباری، 70 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے جہاں تازہ کارروائی میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے روز مغازی مہاجرین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے مہاجرین کے کیمپ پر اسرائیل کے اس حملے کو فلسطینی

Loading

غزہ: اسرائیلی فوج کی مغازی کیمپ پر بمباری، 70 فلسطینی شہید Read More »

اے روح قائد ہم واقعی تم سے شرمندہ ہیں۔۔۔ تحریر ۔۔۔سیدہ فرحت رضوی

بانی ِپاکستان قائداعظم اے روح قائد ہم واقعی تم سے شرمندہ ہیں۔ تحریر ۔۔۔سیدہ فرحت رضوی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ اے روح قائد ہم واقعی تم سے شرمندہ ہیں۔۔۔ تحریر ۔۔۔سیدہ فرحت رضوی) *یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران  اے قائد اعظم تیرااحسان ہے تیرا  احسان  25 دسمبر کو پوری مسیحی برادری

Loading

اے روح قائد ہم واقعی تم سے شرمندہ ہیں۔۔۔ تحریر ۔۔۔سیدہ فرحت رضوی Read More »

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان اور ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو ہٹا دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اور ڈی سی اسلام آباد کے خلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے شکایات پر دونوں کو اپنے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا تھا تاہم دونوں

Loading

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو عہدروں سے ہٹا دیا گیا Read More »