Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مارچ، ڈی جی خان سے مارچ میں شرکت کیلئے جمع 7 افراد گرفتار

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا تربت سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ جاری ہے جس میں پولیس مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے لواحقین اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ شریک ہیں۔ ڈیرہ غازی خان سے مارچ میں شرکت کیلئے جمع ہونے والے 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد […]

Loading

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مارچ، ڈی جی خان سے مارچ میں شرکت کیلئے جمع 7 افراد گرفتار Read More »

کرپشن کے مقدمے میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنیکا حکم

راولپنڈی: اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں زیر حراست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

Loading

کرپشن کے مقدمے میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور، عدالت کا رہا کرنیکا حکم Read More »

پی پی، اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے جے یو آئی سے رابطہ

پشاور: جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے 3 سیاسی جماعتوں نے رابطہ کیا ہے۔ صوبائی ترجمان جے یو آئی عبدالجلیل جان کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر عوامی نیشنل، قومی وطن پارٹی اور پیپلزپارٹی نے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ  تینوں جماعتوں کے ساتھ کل علیحدہ علیحدہ

Loading

پی پی، اے این پی اور قومی وطن پارٹی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے جے یو آئی سے رابطہ Read More »

اسرائیلی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے: حماس

حماس نے غزہ میں اسرائیلی حملے مکمل بند ہونے تک بات چیت کے امکان کو مسترد کر دیا ہے اور  اسرائیلی وزیراعظم نے بھی غزہ میں جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ پر اسرائیل حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات سے انکار کردیا ہے۔ خیال رہےکہ 

Loading

اسرائیلی حملے مکمل رکنے تک یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات نہیں کرینگے: حماس Read More »

اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں: مصری حکام کا دعویٰ

مصری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس دونوں ہی جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔ مصری حکام کا کہنا ہے اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں تاہم دونوں فریقین کا معاہدے کی تفصیلات پر اختلاف باقی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق حماس کی جانب

Loading

اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کیلئے تیار ہیں: مصری حکام کا دعویٰ Read More »

پی ٹی آئی کا آن لائن جلسہ،

پاکستان تحریک انصاف کے زیراہتمام منعقدہ آن لائن جلسے میں روپوش رہنماؤں حماد اظہر اور زرتاج گل سمیت نو مئی کے واقعات میں مطلوب رہنما بھی شریک ہوئے۔ ورچوئل جلسے میں پارٹی رہنماؤں نے یوٹیوب، فیس بک، انسٹا گرام اور ایکس پلیٹ فارم پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ ورچوئل جلسے سے خطاب میں

Loading

پی ٹی آئی کا آن لائن جلسہ، Read More »

 جاوید عظیمی نجی دورے پر ہالینڈ سے پاکستان کے لئے روانہ ہون گے۔

پاکستان وزٹ2023 مدیر اعلیٰ ڈیلی روشنی نیوز  جاوید عظیمی 18دسمبرکو نجی دورے پر ہالینڈ سے پاکستان کے لئے روانہ ہو رہے ہیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) معروف آن لائن اردواخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے بانی و مدیر اعلیٰ محمد جاوید عظیمی نجی دورے پر بروز پیر18دسمبر کو ہالینڈ کے ایمسٹرڈیم ائیرپورٹ سے

Loading

 جاوید عظیمی نجی دورے پر ہالینڈ سے پاکستان کے لئے روانہ ہون گے۔ Read More »

۔۔۔قطعہ۔۔۔ناصر نظامی کے قلم سے

تازہ بہ تازہ ۔۔۔قطعہ۔۔۔ ناصر نظامی کے قلم سے اس بت کافر کے  پیچھے دوڑا جائے دل نادان کو کیسے موڑا جائے دل کے  شیشے میں  پڑ گئی ہے لکیر تعلق رکھا جائے نہ توڑا جائے ناصر نظامی

Loading

۔۔۔قطعہ۔۔۔ناصر نظامی کے قلم سے Read More »

یادگارقطعہ۔۔۔کلام۔۔۔۔ناصر نطامی

یادگارقطعہ کلام۔۔۔۔ناصر نطامی محنت کشوں نے پائی نہ ظلم سے نجات اپنوں کے کبھی غیروں کے محکوم رہے ہیں دیکھے  ہیں فقط ظلم کے انداز بدلتے مظلوم تو ہر دور میں مظلوم رہے  ہیں ناصر نظامی

Loading

یادگارقطعہ۔۔۔کلام۔۔۔۔ناصر نطامی Read More »

سرد موسم پھر لوٹ آیا ہے۔۔۔ کلام۔۔۔۔۔عماد عالم

سرد موسم پھر لوٹ آیا ہے وہ چاہتی تھی ۔۔۔ وہ چاہتی تھی  کلام۔۔۔۔۔عماد عالم ”وہ چاہتی تھی ۔۔۔“ وہ چاہتی تهی جب بارش ہو تو بارش کی ساری بوندیں … اُس کی مٹھی میں بند ہو جائیں وہ دیوانی سی دوڑتی تهی بارش کی بوندیں، اپنی مُٹھی میں قید کرنے کو۔۔۔ وہ چاہتی تهی

Loading

سرد موسم پھر لوٹ آیا ہے۔۔۔ کلام۔۔۔۔۔عماد عالم Read More »