Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

درخواست برائے وضاحت غلط فہمی۔۔ تحریر۔۔۔۔سجل ملک

درخواست برائے وضاحت غلط فہمی تحریر۔۔۔۔سجل ملک ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ درخواست برائے وضاحت غلط فہمی۔۔ تحریر۔۔۔۔سجل ملک )میرا نام دسمبر ہے 12 بھائیوں میں میرا نمبر سب سے آخری ہے یعنی میں سب سے چھوٹا ہوں  سب پیارب سے مجھے ماگھ کہتے ہیں اپ اسے نک نیم بھی کہہ سکتے ہیں، ہم سب […]

Loading

درخواست برائے وضاحت غلط فہمی۔۔ تحریر۔۔۔۔سجل ملک Read More »

دسمبر ی بخار۔۔۔تحریر۔۔۔۔سبطین ضیا رضوی۔

قلم شگوفیاں دسمبر ی بخار تحریر۔۔۔۔سبطین ضیا رضوی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔سبطین ضیارضوی)ویسے تو سال کے بارہ مہینے ہیں۔ کسی بھی مہینے پر بھر پور انداز میں لکھنے کو بہت سے موضوعات ہیں اور بہت سا رولا ڈالا جاسکتا ہے بلکہ باقاعدہ  ڈھنڈورا بھی  پیٹا جاسکتا ہے کیونکہ جب   کسی  میرے جیسےادیب کی قلم

Loading

دسمبر ی بخار۔۔۔تحریر۔۔۔۔سبطین ضیا رضوی۔ Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

مجرم

ایک مجرم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج صاحب نے اسے دیکھ کر کہا۔ ”تمہیں شرم نہیں آتی ! بار بار یہاں آتے ہوں۔“ مجرم نے کہا ”اس میں شرم کی کیا بات ہے؟ جج صاحب میں توکبھی کبھی آتا ہوں لیکن آپ روز آتے ہیں۔“

Loading

مجرم Read More »

بوجھ اُتر گیا

مس غزالہ اردو کی استانی تھیں۔ایک مرتبہ جب ان کی جماعت میں شور ہو رہا تھا تو ہیڈ ماسٹر صاحب وہاں سے گزرے اور مس غزالہ کو باہر بلا کر ان سے کوئی بات کی۔ مس غزالہ اپنی نرم مزاجی کی وجہ سے جماعت میں نظم و ضبط بہتر نہیں رکھ سکی تھیں،اس لئے ہیڈ

Loading

بوجھ اُتر گیا Read More »

گوگل کروم میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

گوگل کروم میں آخرکار اس فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ویب سائٹس کی جانب سے صارفین کی آن لائن سرگرمیوں کی ٹریکنگ کو ناممکن بنا دے گا۔ گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز (cookies) استعمال کرنے سے روکنے کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ویب سائٹس کی جانب

Loading

گوگل کروم میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان Read More »

اس موسم میں مونگ پھلی، اخروٹ، بادام اور پستے جیسی گریاں کھانے کے فوائد جانیں

گریاں صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ہوتی ہیں اور متعدد دائمی امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ گریوں سے فائبر، اینٹی آکسائیڈنٹس، وٹامنز، منرلز، پروٹین اور صحت کے لیے مفید چکنائی جسم کو ملتے ہیں۔ سرد موسم میں گریاں کھانا بیشتر افراد کو پسند ہوتا ہے۔ تو اس موسم میں ان

Loading

اس موسم میں مونگ پھلی، اخروٹ، بادام اور پستے جیسی گریاں کھانے کے فوائد جانیں Read More »

تصاویر: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا کی دیکھ بھال کیلئے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال

کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا یا کالے کپڑے کی دیکھ بھال کے لیے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال کیا جاتا ہے۔  مکہ میں گرینڈ مسجد اور مدینہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے انچارج ایک سرکاری ایجنسی کے مطابق کیوب کی شکل کے ڈھانچے کا کسوا روزانہ چیک کیا جاتا

Loading

تصاویر: کعبہ کو ڈھکنے والے کسوا کی دیکھ بھال کیلئے جدید تکنیک اور اعلیٰ معیار کا مواد استعمال Read More »

ٹیسٹ کا تیسرا روز: آسٹریلیا کی دو وکٹیں گرگئیں، پاکستان پر 243 رنز کی برتری حاصل

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز ہے اور پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 271 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس وقت آسٹریلوی ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم کو  243 رنز کی برتری حاصل ہے۔

Loading

ٹیسٹ کا تیسرا روز: آسٹریلیا کی دو وکٹیں گرگئیں، پاکستان پر 243 رنز کی برتری حاصل Read More »

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان دیا کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے ہیں۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہاکہ تینوں اسرائیلی مغوی قید سے فرار ہوئے اور اس دوران اسرائیلی فوج نے انہیں حماس کے ساتھی ہونے کے شبے میں مار دیا۔ دوسری جانب حماس نے ابھی تک اس واقعہ پر تبصرہ نہیں کیا ہے۔ رفح اور خان یونس پر اسرائیلی بمباری، 3 سول ڈیفنس اہلکاروں، 2صحافیوں سمیت کئی فلسطینی شہید خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 797 سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 50 ہزار سے زائد زخمی اور 7 ہزار 780 سے زائد افراد لاپتا ہو چکے ہیں۔ غزہ پر 7 اکتوبر سے اب تک ہونے والی بمباری میں 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد مکانات جزوی طور پر متاثر جب کہ 52 ہزار سے زائد گھروں کو مکمل طور پر تباہ کیا جا چکا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان دیا کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے ہیں۔

Loading

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے۔ اسرائیلی میڈیا پر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بیان دیا کہ حماس کی قید میں موجود تین اسرائیلی شہری خود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فرینڈلی فائرنگ میں مارے گئے ہیں۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہاکہ تینوں اسرائیلی مغوی قید سے فرار ہوئے اور اس دوران اسرائیلی فوج نے انہیں حماس کے ساتھی ہونے کے شبے میں مار دیا۔ دوسری جانب حماس نے ابھی تک اس واقعہ پر تبصرہ نہیں کیا ہے۔ رفح اور خان یونس پر اسرائیلی بمباری، 3 سول ڈیفنس اہلکاروں، 2صحافیوں سمیت کئی فلسطینی شہید خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 18 ہزار 797 سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 50 ہزار سے زائد زخمی اور 7 ہزار 780 سے زائد افراد لاپتا ہو چکے ہیں۔ غزہ پر 7 اکتوبر سے اب تک ہونے والی بمباری میں 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد مکانات جزوی طور پر متاثر جب کہ 52 ہزار سے زائد گھروں کو مکمل طور پر تباہ کیا جا چکا ہے۔ Read More »