بھارتی سپریم کورٹ کا متعصبانہ فیصلہ مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار
بین الاقوامی قوانین کے ماہرین نے بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کو مقبوضہ کشمیر کی داخلی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ قرار دے دیا۔ ماہرین کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق جموں و […]
![]()









