Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر سید علی عباس شاہ بخاری کا ڈبلن ائرپورٹ پرپرتپاک استقبال ۔

(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)  ڈبلن آئرلینڈ (وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر سید علی عباس شاہ بخاری کا ڈبلن ائر پورٹ پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا استقبالیہ وفد میں منہاج القرآن آئرلینڈ کے صدر وسیم بٹ ۔ منہاج القرآن آئرلینڈ کے انفارمیشن سیکرٹری  شیخ محمد یوسف۔ جوائنٹ فنانس سیکرٹری محمد عرفان […]

Loading

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے صدر سید علی عباس شاہ بخاری کا ڈبلن ائرپورٹ پرپرتپاک استقبال ۔ Read More »

پرتھ ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے 346 رنز، ڈیبیو کرنیوالے عامر جمال کی دو وکٹیں

رتھ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 84 اوورز میں 346 رنز بنا لیے۔ اس میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مہمان ٹیم کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ ٹیسٹ کا پہلا روز: پرتھ ٹیسٹ کے

Loading

پرتھ ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلیا کے 346 رنز، ڈیبیو کرنیوالے عامر جمال کی دو وکٹیں Read More »

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کیخلاف بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

واشنگٹن: فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین بھی چپ نہ رہے  اور انہوں نے وائٹ ہاؤس کے باہر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں، ایسے میں اب بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کی جانب سے بھی احتجاج کیا گیا جس

Loading

فلسطین پر اسرائیلی مظالم کیخلاف بائیڈن انتظامیہ کے ملازمین کا وائٹ ہاؤس کے باہر احتجاج Read More »

فلسطین معاملہ: امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ملاقات کی۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات سعودی عرب میں ہوئی جس میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پائیدار امن کے لیے کیے جانے والے

Loading

فلسطین معاملہ: امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات Read More »

غزہ کیلئے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو فریب ہوگا: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی مزاحمت پسند تنطیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے جنگ کے بعد غزہ کے لیے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو محض فریب ہوگا۔ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کا ایک خطاب میں کہنا تھا اسرائیلی کارروائی کے خاتمے اور غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں

Loading

غزہ کیلئے کوئی بھی ایسا منصوبہ جس میں حماس شامل نہ ہو فریب ہوگا: اسماعیل ہنیہ Read More »

قائداعظم کی اسرائیل کے معاملے پر رائے سے اختلاف ‘کفر’ نہیں: نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  نےکہا ہےکہ  قائد اعظم  نے اسرائیل کے معاملے  پر جو رائے دی تھی اس سے اختلاف کرنا ‘کفر’ نہیں ہوگا۔  ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ‘دو ریاستی حل’ ہی مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے۔  نگران  وزیراعظم کا کہنا تھا کہ فلسطین کے دو

Loading

قائداعظم کی اسرائیل کے معاملے پر رائے سے اختلاف ‘کفر’ نہیں: نگران وزیراعظم Read More »

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور ہائیکورٹ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچے تھے جہاں انہوں نے وکلا سے خطاب کیا اور میڈیا سے بھی گفتگو کی۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ لاہور

Loading

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار Read More »

سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر

اسلام آباد: ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا ہےکہ سائفر کیس کی فرد جرم عدالت میں پڑھ کر سنائی گئی جس میں ملزمان نے صحت جرم سے انکار بھی کیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایف آئی کے پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا کہ چارج فریم کرنےکا ایک

Loading

سائفر کیس میں فرد جرم لگی ہے، ضروری نہیں اس پر ملزمان کے دستخط ہوں: ایف آئی اے پراسیکیوٹر Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے جیل میں گرفتاری ڈال دی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا ہے۔ عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ 

Loading

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے جیل میں گرفتاری ڈال دی Read More »

ڈی آئی خان حملہ: افغانستان ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہےکہ ڈی آئی خان حملے پر افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کرکے ملوث کرداروں کو پاکستان کےحوالے کرے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے ڈی آئی خان حملے کے ثبوت

Loading

ڈی آئی خان حملہ: افغانستان ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے، پاکستان Read More »