Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اسرائیل کا ہدف فلسطینیوں اور فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے: منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اگر حماس کو مورد الزام ٹھہرایا گیا اور اسرائیل کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا تو اس سے اسرائیل کو جنگ جاری رکھنے کا جواز مل جائے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم  نے جنرل اسمبلی سے […]

Loading

اسرائیل کا ہدف فلسطینیوں اور فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے: منیر اکرم Read More »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ، حماس کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی سے متعلق غیر واجب العمل (Non binding) قرارداد منظور کر لی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 رکنی پارلیمان میں 153 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکا اور اسرائیل سمیت 10 ممالک نے قرارداد کی مخالفت

Loading

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد منظور ، حماس کا خیرمقدم Read More »

گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش بے نقاب، جو بائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا

امریکی شہری گرپتونت سنگھ کو قتل کرنے کی بھارتی سازش بے نقاب ہونے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا ۔ جو بائیڈن نے بھارتی دورے کا دعوت نامہ مسترد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرجوبائیڈن کو 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں بطور

Loading

گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش بے نقاب، جو بائیڈن نے بھارت کا ہائی پروفائل دورہ منسوخ کردیا Read More »

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نااہلی مدت کے سوال والے تمام کیس جنوری 2024

Loading

سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ Read More »

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز  شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مختصر تحریری فیصلہ ایک صفحے پر مشتمل ہے جو چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب نے جاری کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ العزیزیہ ریفرنس میں

Loading

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی

راولپنڈی: توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے لیے الیکشن کمیشن کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی جہاں کیس کی سماعت کی گئی  تاہم دونوں ملزمان پر کیس

Loading

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد نہ کی جاسکی Read More »

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

راولپنڈی: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر  فردِ جرم آج عائد کی جائے گی۔ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے سائفر کیس میں اوپن ٹرائل نہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ سلیکٹڈ میڈیا کو اندر بلایا گیا ہے جس

Loading

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی Read More »

نواز شریف اب الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوگئے: ماہر قانون

کراچی: نوازشریف کی العزیزیہ کیس میں بریت پر ماہر قانون و تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف تمام کیسز سیاسی وجوہات کی بنیاد پر بنائے گئے تھے، نوازشریف اب الیکشن لڑنے کے اہل ہیں اور وہ الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ جیو کی خصوصی نشریات میں ماہر قانون عرفان قادر، تجزیہ کار مظہرعباس ،شاہزیب

Loading

نواز شریف اب الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوگئے: ماہر قانون Read More »

چیونٹی ملکہ۔۔۔تحریر۔۔۔نعیم قریشی۔۔۔قسط نمبر2

چیونٹی ملکہ )قسط نمبر(2 تحریر۔۔نعیم قریشی(M.A. Islamic Studies) بشکریہ ماہنامہ قلندر شعور اگست 2013 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔چیونٹی ملکہ۔۔۔تحریر۔۔۔نعیم قریشی)چیونٹی کے سر پر انڈے دیتی ہے۔ ان انڈوں سے لاروا نکل کر چیونٹی کے دماغ کا رخ کرتا ہے اور وہ مر جاتی ہے۔ ان کی بستی میں چھ چھ میٹر گہری گیلریاں

Loading

چیونٹی ملکہ۔۔۔تحریر۔۔۔نعیم قریشی۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

ہالینڈ، فیضان مدینہ روٹرڈیم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

ہالینڈ، فیضان مدینہ روٹرڈیم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد مولانا عبدالحبیب عطاری کا خصوصی خطاب، مالی عطیات کی اپیل ہالینڈ کے مختلف شہروں اور بلجیم سے بھی قافلوں کی شرکت۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی۔۔۔عکاسی۔۔۔میاں عمران اور بنارس علی)دعوت اسلامی ہالینڈ کے زیر انتظام و انصرام نئے مرکز فیضان مدینہ روٹرڈیم کے افتتاح کی تقریب

Loading

ہالینڈ، فیضان مدینہ روٹرڈیم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد Read More »