Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

مقبوضہ فلسطینی مغربی پٹی میں اسرائیلی کارروائیاں، مزید تین فلسطینی شہید، تعداد 185 ہوگئی

فلسطینی اتھارٹی کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد مقبوضہ مغربی پٹی میں اسرائیلی افواج کی کارروائیوں اور فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں میں بے انتہا شدت آگئی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی پٹی میں اسرائیلی افواج نے کارروائیاں کرتے ہوئے مزید تین […]

Loading

مقبوضہ فلسطینی مغربی پٹی میں اسرائیلی کارروائیاں، مزید تین فلسطینی شہید، تعداد 185 ہوگئی Read More »

طیب اردوان نے اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے امریکا پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک بیان میں طیب اردوان نے کہا کہ جب تک واشنگٹن یہ تسلیم نہیں کرلیتا کہ غزہ فلسطین کا حصہ ہے تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ طیب اردوان نے

Loading

طیب اردوان نے اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکا پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا Read More »

پختونخوا کی نگران کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے

پشاور:  گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نئی نگران صوبائی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے۔ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف لیا تھا اور اب انہوں نے صوبے کے معاملات چلانے کے لیے 10 رکنی کابینہ تشکیل دی ہے۔ نگران صوبائی کابینہ میں سید مسعود شاہ، ارشاد قیصر

Loading

پختونخوا کی نگران کابینہ تشکیل، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیے Read More »

2 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی، مجموعی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز

ملک سے بے دخل کیے جانے والے غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ غیر قانونی مقیم غیر ملکی شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، طورخم سرحدی گزرگاہ سے بےدخلی کا عمل گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔ افغان کمشنریٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں

Loading

2 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی، مجموعی تعداد 2 لاکھ سے متجاوز Read More »

سائفرکیس: نگران کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی

نگران  وفاقی کابینہ نے جیل ٹرائل کے لیے وزارت قانون کی سمری منظور کرتے ہوئے سائفرکیس میں عمران خان  اور  شاہ محمود قریشی کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ سمری کے مطابق سکیورٹی خدشات کے باعث سائفرکیس کے جیل ٹرائل کا فیصلہ کیا گیا۔ 29 اگست کو وزارت قانون نے جیل ٹرائل کے لیے

Loading

سائفرکیس: نگران کابینہ نے عمران خان اور شاہ محمود کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی Read More »

ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس کے کیس میں مونس الٰہی اشتہاری قرار

لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے معاملے میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کی جس میں نیب نے مؤقف اختیار کیا کہ مونس الٰہی گرفتار نہیں ہوئے نا ہی تفتیش جوائن کی

Loading

ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس کے کیس میں مونس الٰہی اشتہاری قرار Read More »

ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا چلے کے دوران میرے خلاف ایسے شہروں میں مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گیا ہی نہیں، چلے کے

Loading

ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی: شیخ رشید Read More »

شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند، ڈبلیو ایچ او نے بھی مرکزی اسپتال غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی

عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی اسپتال الشفا کے غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی جب کہ حماس  نے بھی شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ غزہ کا مرکزی اسپتال

Loading

شمالی غزہ کے تمام اسپتال بند، ڈبلیو ایچ او نے بھی مرکزی اسپتال غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی Read More »

چمنی کی صفائی

بھولو خرگوش بہت ناراض تھا۔وہ چمنی میں آگ لگانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا تھا۔اس نے پھونکنی سے آگ جلانے کی کوشش کی تو دھواں اُس کے حلق میں گھس گیا جس سے اُسے بے تحاشہ کھانسی آنے لگی اور آنکھوں سے پانی بہنے لگا۔خرگوش نے سوچا کہ اُسے چچا بھالو کے پاس

Loading

چمنی کی صفائی Read More »