شیر یا بھیڑ
چڑیا گھر میں ساری رات بیت چلی تھی ۔بگوں نے سب جانوروں کو اُن کے ننھے بچے پہنچا دئیے تھے لیکن ابھی بھی ایک ننھا منا بچہ رہ گیا تھا جسکے بارے میں اُنہیں سمجھ نہیں آرہی تھی کہ یہ کس کا ہے اور کسے دینا ہے۔لہٰذا اُنہوں نے بچے کو اٹھایا اور نیلو بھیڑ […]
![]()









