Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار

‏مانسہرہ: تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔  پی ٹی آئی کے دونوں سابق رکن قومی اسمبلی مانسہرہ میں پی ٹی آئی تحصیل بفہ پکھل کے صدر کی رہائشگاہ پر موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق رضا اللہ خان اور ان کے کزن کو بھی پولیس نے […]

Loading

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان اور عامر ڈوگر گرفتار Read More »

انسپیکٹر

ایک انسپکٹر سکول کے معائنے کے لیے تشریف لائے ساتویں جماعت میں داخل ہو کر انہوں نے بلیک بورڈ پر فقرہ لکھا ”ہم دودھ پیتا ہے“ اور ایک لڑکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا ”اس جملے میں کیا غلطی ہے؟“۔ لڑکے نے پر اعتماد لہجے میں جواب دیا:”جناب آپ کی لکھائی بہت خراب ہے“۔

Loading

انسپیکٹر Read More »

بیساکھی

ارتضیٰ اور احمر میں گہری دوستی تھی۔دونوں ایک ہی محلہ میں رہتے تھے اور ان کے گھروں کے درمیان زیادہ فاصلہ بھی نہ تھا۔انھوں نے جب سے ہوش سنبھالا تھا،ایک دوسرے کو ساتھ ہی پایا تھا۔دونوں کے ہم عمر ہونے کے علاوہ دوستی کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ان کے والدین بھی آپس

Loading

بیساکھی Read More »

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی

صدائے جرس نعمتوں کا شکر تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔صدائے جرس ۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی )آپ غور کیجیے …. ایک بات آپ کو ناصرف محسوس ہو گی بلکہ یقین کا درجہ حاصل کرلے گی کہ چیزیں تبدیل ہو رہی ہوں یا نہ ہو رہی ہوں …. لیکن زمین پر رہنے والا

Loading

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی Read More »

علامہ اقبال کی شاعری مشکل کیوں ہے۔۔۔تحریر۔۔۔۔حمیرا علیم

علامہ اقبال کی شاعری مشکل کیوں ہے تحریر۔۔۔۔حمیرا علیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ علامہ اقبال کی شاعری مشکل کیوں ہے۔۔۔ تحریر۔۔۔۔حمیرا علیم) نومبر شاعر پاکستان علامہ اقبال کا یوم پیدائش ہے۔ اور کسی زمانے میں اس دن پاکستان میں چھٹی بھی ہوتی تھی لیکن اب یہ چھٹی ختم کر دی گئی ہے اگرچہ ہمارے

Loading

علامہ اقبال کی شاعری مشکل کیوں ہے۔۔۔تحریر۔۔۔۔حمیرا علیم Read More »

The UNCAV United Nations Correspondence Association Vienna board members annual meeting and Dinner:

The UNCAV United Nations Correspondence Association Vienna board members annual meeting and Dinner: Report: Muhammad Amir Siddique Journalist Vienna Austria The UNCAV United Nations Correspondence Association Vienna organized board members annual meeting and exchange of ideas innovations and planned projects for 2024 held on Wednesday, November 8th, 2023 from 6:30 p.m in Restaurant BIERIGER Club

Loading

The UNCAV United Nations Correspondence Association Vienna board members annual meeting and Dinner: Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ رسولِ اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جسے یہ پسند ہو کہ اس کے لئے (جنت میں ) محل بنایا جائے اور اس کے درجات بلند کئے جائیں  تو اسے چاہئے کہ جو اس پر ظلم کرے اسے معاف کر دیا کرے ،جو اسے محروم

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

بڑی گیارہویں، زیر اہتمام کمیونٹی سینٹر دی ہیگ  منعقد ہوئی

بڑی گیارہویں، زیر اہتمام کمیونٹی سینٹر دی ہیگ  منعقد ہوئی خطابات، گروپ نعت خوانی، کمیونٹی کے خواتین و حضرات اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت جبکہ لنگر غوثیہ کا شاندار انتظام کیا گیا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ عکاسی۔۔۔میاں عمران)  گزشتہ دنوں پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے  زیر اہتمام سالانہ بڑی

Loading

بڑی گیارہویں، زیر اہتمام کمیونٹی سینٹر دی ہیگ  منعقد ہوئی Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’ قیامت کے دن عرش کے درمیانی حصے سے ایک مُنادی اعلان کرے گا’’اے لوگو! سنو،جس کا اجر اللہ تعالیٰ کے ذمہ ٔکرم پر ہے اسے چاہئے کہ وہ کھڑ اہو جائے،تو اس شخص کے علاوہ اور کوئی کھڑا

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

پلیٹ فارم

مسافر نے پلیٹ فارم پر پہنچ کر ریلوے کے ایک ملازم سے پوچھا۔ ”کیا میں راولپنڈی جانے والی گاڑی پکڑ سکتا ہوں۔“ اس کا دارومدار تو اس بات پر ہے کہ آپ کتنا تیز دوڑ سکتے ہیں کیونکہ گاڑی بیس منٹ پہلے جا چکی ہے۔ ریلوے ملازم نے سادگی سے جواب دیا۔

Loading

پلیٹ فارم Read More »