Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

غزہ میں بمباری، ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی امریکا اور اسرائیل پر برہم

انسانی حقوق کی سرگرم کارکن اور  ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی نے غزہ میں اسرائیل کی فضائی بمباری کو پھنسی ہوئی آبادی پر جان بوجھ کر بمباری اور قتل قرار دے دیا۔ انجیلینا جولی نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی جارحیت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ایک ایسی بے بس آبادی پر جان […]

Loading

غزہ میں بمباری، ہالی وڈ اداکارہ انجیلینا جولی امریکا اور اسرائیل پر برہم Read More »

مائیکل وان کی ورلڈکپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان  نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل کی پیش گوئی کر دی۔ مائیکل وان نے کہا

Loading

مائیکل وان کی ورلڈکپ میں پاک بھارت سیمی فائنل کی پیشگوئی Read More »

ڈی پورٹ صرف غیرقانونی افغان باشندوں کو کیا جا رہا ہے: سرفراز بگٹی

نگران وفاقی وزیرداخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ان لوگوں کے خلاف ہو رہا ہے جن کے پاس کوئی بھی سفری دستاویز نہیں ہے۔  انہوں نے کہا کہ قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والے اور پناہ گزین افغان باشندے ہمارے بھائی ہیں، ڈی پورٹ صرف غیرقانونی افغان باشندوں کو کیا جا رہا

Loading

ڈی پورٹ صرف غیرقانونی افغان باشندوں کو کیا جا رہا ہے: سرفراز بگٹی Read More »

الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن کمیشن سجیل سواتی نے عدالت میں بیان دیا کہ 30 نومبر تک حلقہ بندیاں

Loading

الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی Read More »

90 روز میں انتخابات کا کیس: صدر نے الیکشن تاریخ نہ دیکر آئین کی خلاف ورزی کی: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت نے تو الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کر کے خود آئین کی خلاف ورزی کی۔ عام انتخابات 90 دن میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز

Loading

90 روز میں انتخابات کا کیس: صدر نے الیکشن تاریخ نہ دیکر آئین کی خلاف ورزی کی: چیف جسٹس Read More »

پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے، آئی ایم ایف وفد

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن دو ہفتے کے دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور ریگولیٹری اداروں سے مذاکرات کرے گا، آئی ایم ایف وفد اسٹیٹ بینک، ایف بی آر اور صوبائی حکومتوں سے بھی مذاکرات کرے گا۔

Loading

پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کرنا ہے، آئی ایم ایف وفد Read More »

شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

راولپنڈی: سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل حکام نے شاہ محمود کو فوری اسپتال منتقل کرنے

Loading

شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل Read More »

جبالیا کیمپ میں اسرائیل کا دوسرا حملہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار کے قریب پہنچ گئی

غزہ کے جبالیا کیمپ میں اسرائیل کی جانب سے دوسرا حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 200 تک جاپہنچی جب کہ 120 افراد اب تک لاپتا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24گھنٹوں میں غزہ پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے مزید 250 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ اسرائیلی جارحیت سے

Loading

جبالیا کیمپ میں اسرائیل کا دوسرا حملہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار کے قریب پہنچ گئی Read More »

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے: افغان نائب وزیراعظم

کابل: افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیدیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے سیکنڈ ڈپٹی پرائم منسٹر ملا عبدالسلام حنفی نے طورخم بارڈر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان سے آنے والے افغان مہاجرین سے متعلق صورتحال کا

Loading

پاکستان سے افغان مہاجرین کی بے دخلی عالمی قوانین کیخلاف ہے: افغان نائب وزیراعظم Read More »

کاروبار

پرنام سنگھ، گورنام سنگھ اور ان کے دو دوستوں نے گاؤں میں اپنی زمین بیچی اور شہر میں ہوٹل بنانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے شہر میں بہترین جگہ پر عالی شان ہوٹل بنایا مگر ایک مہینے تک ان کے ہوٹل میں ایک گاہک بھی نہ گھسا، کیوں؟ اس لئے کہ چاروں نے”پنڈ“ سے لا

Loading

کاروبار Read More »