Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

خون کی کمی کا اشارہ دینے والی خاموش علامات

خون کی کمی کے مسئلے کا سامنا دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو ہوتا ہے۔ خون کی کمی کو طبی زبان میں انیمیا کہا جاتا ہے جس کی کئی اقسام ہیں مگر سب سے عام قسم جسم میں آئرن کی کمی کا نتیجہ ہوتی ہے۔ زیادہ تر افراد کو انیمیا کا سامنا جسم میں آئرن […]

Loading

خون کی کمی کا اشارہ دینے والی خاموش علامات Read More »

ورلڈ کپ کی تیاری 4 سال پہلے شروع ہونا چاہیے، ہم نے6 ماہ پہلےکی: ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ  گرانٹ بریڈ برن نے  آئی سی سی ورلڈکپ  میں پاکستان کی بری پرفارمنس کا ذمہ دار کم وقت میں کی جانے والی تیاری  کو قرار دیا ہے۔ کلکتہ میں قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن  نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس صورتحال میں ہیں

Loading

ورلڈ کپ کی تیاری 4 سال پہلے شروع ہونا چاہیے، ہم نے6 ماہ پہلےکی: ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم Read More »

غزہ کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ

انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے سینیئر پراسیکیوٹر کا کہنا ہے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امدادی سامان کی فراہمی میں رکاوٹیں ڈالنا جرم قرار دیا جاسکتا ہے۔ سینیئر پراسیکیوٹر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو بغیر کسی تاخیر کے غزہ میں شہریوں کو خوراک اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہوگا۔ دوسری

Loading

غزہ کو امداد کی فراہمی میں رکاوٹ جرم قرار دی جاسکتی ہے: انٹرنیشنل کرمنل کورٹ Read More »

ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اسپین کی وزیر برائے سوشل رائٹس IONE BELARRA نے غزہ میں گزشتہ 20 روز سے جاری جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے یورپی ممالک کے لیڈرز اور اپنے ملک کی عوام سے اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ IONE BELARRA نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ غزہ

Loading

ہسپانوی وزیر کا نیتن یاہو کیخلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ Read More »

مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے چھوٹے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کردی، ویڈیو جاری

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی خودکشی کی تصدیق مرحوم کے بڑے بھائی مولانا یوسف جمیل نے کردی۔ مولانا طارق جمیل کے ایکس اکاؤنٹ پر 29 اکتوبر کی شب بیٹے کے انتقال کی تصدیق کی گئی تھی۔ پوسٹ میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے

Loading

مولانا طارق جمیل کے بڑے بیٹے نے چھوٹے بھائی کی خودکشی کی تصدیق کردی، ویڈیو جاری Read More »

انتخابات اپنے وقت پر ہونگے اور شفاف الیکشن یقینی بنائیں گے: چیف الیکشن کمشنر

لاہور: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہےکہ عام انتخابات کا وقت قریب ہے، سب کو مل کر منصفانہ اور شفاف الیکشن یقینی بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اور نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران اور پنجاب

Loading

انتخابات اپنے وقت پر ہونگے اور شفاف الیکشن یقینی بنائیں گے: چیف الیکشن کمشنر Read More »

9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا: شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ 9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لال حویلی ذاتی ملکیت ہے یہاں سے میرےوالدین اور بھائیوں کے جنازے اٹھے۔ انہوں نے کہاکہ سی پی اوکوپتا ہے17 ستمبر سے

Loading

9 مئی لعنتی پروگرام تھا جنہوں نے بھی کیا غلط کیا: شیخ رشید Read More »

فوجی افسران اور ججز بھی قابل احتساب ہیں، جسٹس منصور کا نیب ترامیم کیس میں اختلافی نوٹ

نیب ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا 15 ستمبر کے فیصلے سے اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے نیب ترامیم فیصلے پر جسٹس منصور علی شاہ کا اختلافی نوٹ 27 صفحات پر مشتمل ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ عدلیہ قانون سازی کا تب

Loading

فوجی افسران اور ججز بھی قابل احتساب ہیں، جسٹس منصور کا نیب ترامیم کیس میں اختلافی نوٹ Read More »

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت میں ایک روز باقی

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے۔ غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والوں سے متعلق حکام واضح کرچکے ہیں کہ 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈلائن نہیں بڑھائی جائےگی۔ سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پرمیپنگ اور جیو فینسنگ

Loading

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت میں ایک روز باقی Read More »

اسرائیل کی غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال فوری خالی کرنے کی دھمکی

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں غزہ کے ترکش اسپتال میں بمباری سے تباہی دیکھنے میں آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  چند روز قبل صیہونی افواج کے اسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہیداور 600 سے

Loading

اسرائیل کی غزہ کا دوسرا بڑا القدس اسپتال فوری خالی کرنے کی دھمکی Read More »