رزق نعمت
احمد ساتویں جماعت میں پڑھتا تھا۔اس کو دال اور سبزیاں کھانا بالکل پسند نہیں تھا۔وہ بریانی،پیزا اور برگر جیسی چیزیں شوق سے کھاتا تھا۔ایک دن وہ اسکول سے آکر کھانا کھانے بیٹھا تو کھانے میں لوکی دیکھ کر اس کا منہ بن گیا۔امی سے کہنے لگا:”آپ کو پتا ہے مجھے دال اور سبزیاں بالکل پسند …
![]()









