Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف

ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو ایلون مسک نے ایک سال قبل 27 اکتوبر 2022 کو خریدا تھا۔ ایلون مسک کے زیر تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ایک سال مکمل ہونے پر ایکس میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کا اعلان کمپنی کی جانب سے کئی […]

Loading

ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر متعارف Read More »

ڈپریشن سے متاثر ہونے پر جسم پر ظاہر ہونے والی 10 علامات

ڈپریشن کو بیشتر افراد ذہنی مرض سمجھتے ہیں اور اکثر خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی علامات بھی دماغی مسائل پر مبنی ہوتی ہیں جس سے جسم متاثر نہیں ہوتا۔ مگر بہت کم افراد کو علم ہوتا ہے کہ ڈپریشن کے شکار مریضوں کو جسمانی مسائل کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ جی ہاں ڈپریشن

Loading

ڈپریشن سے متاثر ہونے پر جسم پر ظاہر ہونے والی 10 علامات Read More »

عوام اور سابق کرکٹرز مشکل گھڑی میں قومی کپتان اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں : پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کی  پے درپے شکست  کے بعد کی جانے والی تنقید پر کپتان اور ٹیم  منجمنٹ کی حمایت میں پیغام جاری کردیا۔  پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ  آئی سی سی ورلڈ کپ

Loading

عوام اور سابق کرکٹرز مشکل گھڑی میں قومی کپتان اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں : پی سی بی Read More »

ویڈیو: حماس کے اسرائیلی فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے سے عمارت تباہ، کئی زخمی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس  نے اسرائیلی شہر  ایلات میں فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے کی ویڈیو جاری کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے القسام بریگیڈ کی جانب سے راکٹ کے ذریعے  غزہ سے 220 کلو میٹر دور واقع ایلات میں اسرائیل کی فوجی چھاؤنی کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا،

Loading

ویڈیو: حماس کے اسرائیلی فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے سے عمارت تباہ، کئی زخمی Read More »

امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے حماس کیخلاف جنگ میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں 10 ڈیموکریٹس کے علاوہ تمام ارکان نے قراداد کے حق میں ووٹ دیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے شروع کی گئی جنگ میں اپنا

Loading

امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور Read More »

سیکرٹری جنرل یو این فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ پر اپنے بیان سے مکر گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ  پر اپنے بیان سے ہی مکر گئے۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مشرق وسطیٰ پر ہونے والے سہ ماہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلسطینیوں کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا

Loading

سیکرٹری جنرل یو این فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دباؤ پر اپنے بیان سے مکر گئے Read More »

کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دیدی: وزیر داخلہ

نگران وزیرداخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا رضاکارانہ طور پر واپس جانے والے تارکین وطن کی حوصلہ افزائی کریں گے لیکن یکم نومبر کے بعد غیرقانونی طور

Loading

کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پلان کو حتمی شکل دیدی: وزیر داخلہ Read More »

صارفین سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 368 فیصد ریکارڈ وصولی

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں ریکارڈ 368 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پہلی سہہ ماہی میں لیوی کی مد میں 222 ارب روپے وصول کیے جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی تا ستمبر پیٹرولیم لیوی کی مد میں47 ارب 48 کروڑ روپے وصول

Loading

صارفین سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 368 فیصد ریکارڈ وصولی Read More »

افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 4239 افراد واپس چلے گئے

حکومت پاکستان کی جانب سے دیے گئے الٹی میٹم کے بعد سے افغان شہریوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق 25 اکتوبر کو مزید 4 ہزار239 افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے، واپس جانے والے افغان شہریوں میں 965 مرد، 852 خواتین اور 2422 بچے شامل تھے۔ افغانستان روانگی

Loading

افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، مزید 4239 افراد واپس چلے گئے Read More »

چیف جسٹس فائز عیسٰی کیخلاف ریفرنس نہیں بھجوایا تھا، وزیراعظم آفس سے آیا تھا: صدرمملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف ریفرنس میں نے نہیں بھجوایا تھا، ریفرنس وزیراعظم آفس سے آیا تھا بعد میں سابق وزیراعظم نے کہہ دیا تھا کہ وہ ریفرنس دینا ہی نہیں چاہتے تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے صدر

Loading

چیف جسٹس فائز عیسٰی کیخلاف ریفرنس نہیں بھجوایا تھا، وزیراعظم آفس سے آیا تھا: صدرمملکت Read More »