Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ورلڈکپ: پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی پوزیشن چِھن گئی، قومی ٹیم اب کونسے نمبر پر ہے؟

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے گزشتہ روز پاکستان کو 62 رنز سے شکست دی جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی چوتھی پوزیشن چِھن گئی۔ جمعہ کو آسٹریلیا نے ورلڈکپ میچ میں پاکستان کے خلاف رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا، کینگروز نے بابر اعظم کی دعوت پر بیٹنگ کرتے […]

Loading

ورلڈکپ: پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی پوزیشن چِھن گئی، قومی ٹیم اب کونسے نمبر پر ہے؟ Read More »

حماس کے حملوں کا مقصد سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پرلانے کا عمل سبوتاژ کرنا تھا: بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملوں کا ایک مقصد سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کومعمول پرلانے کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔ چندہ جمع کرنے کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ حماس کو پتا تھا کہ وہ جلد ہی سعودی قیادت

Loading

حماس کے حملوں کا مقصد سعودیہ، اسرائیل تعلقات معمول پرلانے کا عمل سبوتاژ کرنا تھا: بائیڈن Read More »

رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع

رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر اور غزہ کی پٹی پر موجود رفاح کراسنگ سے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی سفارتخانے کا کہنا ہےکہ ان کے پاس یہ اطلاعات موجود ہیں کہ مقامی وقت کے

Loading

رفاح راہداری کے ذریعے امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہونا شروع Read More »

اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے: مہاتیر محمد

ملائیشیا کے رہنما مہاتیرمحمد نے غزہ کے اسپتال پر بمباری سے متعلق امریکی صدر کا بیان مضحکہ خیز اور اسرائیلی حکومت کو قاتل قرار دیدیا۔ ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی حمایت میں  بائیڈن

Loading

اسرائیلی قاتل حکومت فلسطینیوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کررہی ہے: مہاتیر محمد Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی مغرور ہیں اور وہ اپنی لیڈر شپ کرنا چاہتے ہیں: پرویز خٹک

پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مغرور ہیں اور وہ اپنی لیڈر شپ کرنا چاہتے ہیں۔ پشاور میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے زیراہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ہر تحصیل میں لوگ

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی مغرور ہیں اور وہ اپنی لیڈر شپ کرنا چاہتے ہیں: پرویز خٹک Read More »

نگران وزیراعظم کی دورہ چین میں چینی صدر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں، مشترکہ اعلامیہ جاری

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے، نگران وزیر اعظم کی دورہ چین پر ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق نگران وزیراعظم نے بین الاقوامی تعاون کے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کیلئے چین کا دورہ کیا جہاں چینی

Loading

نگران وزیراعظم کی دورہ چین میں چینی صدر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں، مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

مردان: پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر پر چھاپا

مردان: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر چھاپہ مارا تاہم اس دوران وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ پولیس کے مطابق سابق وزیر عاطف خان پر 9 اور 10 مئی کے واقعات سے متعلق ایف آئی آر درج ہیں، مردان میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا تاہم وہ

Loading

مردان: پولیس کا پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کے گھر پر چھاپا Read More »

ہم نے جنرل عاصم کے معاملے میں ملوث ہو کر غلطی کی، مجھے ٹوئٹر لے ڈوبا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد بالآخر منظر عام پر آ گئے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ خاموشی کا چِلہ کاٹ رہا تھا اس لیے منظر عام سے غائب تھا، اس چلے کے دوران بہت کچھ سوچنے کا موقع ملا۔ شیخ

Loading

ہم نے جنرل عاصم کے معاملے میں ملوث ہو کر غلطی کی، مجھے ٹوئٹر لے ڈوبا: شیخ رشید Read More »

سابق وزیراعظم نواز شریف کے طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کیلئے گرین سگنل مل گیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آرہے ہیں اور ان کا طیارہ اسلام آباد کی طرف گامزن ہے اور طیارے کو لینڈنگ کے لیے گرین سگنل بھی دے دیا گیا ہے۔ نواز شریف کو وطن واپس لانے کےلیے طیارہ ’امید پاکستان‘  ایک گھنٹہ 34 منٹ

Loading

سابق وزیراعظم نواز شریف کے طیارے کو اسلام آباد میں لینڈنگ کیلئے گرین سگنل مل گیا Read More »