Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا

عمر بڑھنے کے ساتھ بینائی کمزور ہونے کا امکان بڑھتا ہے، مگر روزانہ چند انگور کھانے سے اس مسئلے سے بچنے میں مدد مل سکتی ہے۔ یہ بات سنگاپور میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ انگور کھانے کی عادت بینائی کے لیے […]

Loading

روزانہ چند انگور کھانے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا Read More »

سابقہ ​​مس ورلڈ کے مقابلے میں شامل 26 سالہ امیدوار چل بسیں

2015 میں مس ورلڈ مقابلے میں یوروگوئے کی نمائندگی کرنے والی مس ورلڈ کنٹسٹنٹ شیریکا ڈی آرمس 26 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیریکا کی موت 13 اکتوبر کو  سروائیکل کینسر سے لڑنے کے بعد ہوئی، ان کی حال ہی میں کیموتھراپی کے بعد ریڈیوتھراپی مکمل ہوئی تھی۔ شیریکا

Loading

سابقہ ​​مس ورلڈ کے مقابلے میں شامل 26 سالہ امیدوار چل بسیں Read More »

افغانستان سے انگلینڈ کی اپ سیٹ شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو دلچسپ بنادیا

ورلڈکپ میں ہفتے کو پاکستان کی بھارت سے شکست اور پھر اتوار کے روز انگلینڈ کی افغانستان کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو مزید دلچسپ بنادیا۔ ہفتے کو احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے اس وقت شکست دی جب اننگز

Loading

افغانستان سے انگلینڈ کی اپ سیٹ شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو دلچسپ بنادیا Read More »

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہو گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا حماس کا وجود مٹانا ہو گا اور ان کا کہنا تھا جلد اسرائیل کا دورہ کرنے پر بھی غور کر رہا ہوں۔ صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر

Loading

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا، غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے اور اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے جہاں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ یو این ایجنسی نے ہنگامی امداد کی اپیل

Loading

اسرائیل فلسطینیوں کو بھوکا، پیاسا مارنے پر تُل گیا، غزہ میں پانی، غذا اور ادویات کی شدید قلت Read More »

عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کردی،کئی پروازیں متاثر

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کو فیول کی فراہمی بند کردی جس کے باعث پروازیں متاثر ہوگئیں۔ پی ایس او اورپی آئی آئی میں واجبات کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا، پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ملتان، سکھر

Loading

عدم ادائیگی پر پی ایس او نے پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند کردی،کئی پروازیں متاثر Read More »

گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سردیوں سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع  کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گیس سیکٹر کےگردشی قرضے میں46 ارب روپے کے  اضافے کا خدشہ ہے ،گردشی قرضے میں اضافے پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی جانب سے تشویش کا اظہار

Loading

گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنیکا حکم

سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینےکا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ترسیلی کمپنیوں کو آج سے ہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے

Loading

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ترسیلی کمپنیوں کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ وصول کرنیکا حکم Read More »

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست نمٹانے کا فیصلہ سنایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کس بنیاد پر نمٹائی گئی تحریری فیصلے میں وجوہات سامنے

Loading

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی Read More »

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا جہاں  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی جب کہ ہزاروں فلسطینی اور 10 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے 250 نہتے فلسطینیوں کو دھوکے سے قتل کرنے کے مناظر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اسرائیل نے

Loading

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600، مردہ خانوں میں جگہ کم، میتیں ریفریجریٹر میں رکھی جانے لگیں Read More »