بغداد کا چور ․․․ بعد کا درویش
پیارے بچو!بہت پرانے وقتوں کی بات ہے۔ابنِ ساباط بغداد کا نامی گرامی چور تھا۔وہ چوری اور ڈکیتی میں ایسا ماہر تھا کہ ہزاروں چوریاں کرنے کے باوجود قانون کی گرفت میں نہیں آتا تھا۔آخر کب تک بچتا ایک دن اسے گرفتار کر ہی لیا گیا اور قانون وقت کے مطابق اس کا ایک ہاتھ کاٹ […]
![]()
بغداد کا چور ․․․ بعد کا درویش Read More »








