Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

زینب عباس کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالے بھارتی وکیل نے پریزینٹر کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیدیا

بھارتی وکیل وینیت جندال نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا اور پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیا۔ مہمان نوازی کی روایات پامال کرنے پربھارتی وکیل نے شرمساری کے بجائے ڈھٹائی کا مظاہرہ کیا اور ایکس پر بیان جاری کیا۔ وکیل وینیت جندال […]

Loading

زینب عباس کیخلاف پروپیگنڈہ کرنیوالے بھارتی وکیل نے پریزینٹر کے بھارت چھوڑنے کو بڑی فتح قرار دیدیا Read More »

میرا لیڈر نوازشریف ہے، شہباز اور مریم نواز نہیں: شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میرا لیڈر نوازشریف ہے، شہبازشریف اور مریم نواز نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ ن لیگ میں شامل ہوں، بتا دیا ہے ان حالات میں الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا۔ انہوں نے

Loading

میرا لیڈر نوازشریف ہے، شہباز اور مریم نواز نہیں: شاہد خاقان Read More »

نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں: اسحاق ڈار

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نوازشریف بدھ کو سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ عمرہ ادا کریں گے اور مدینہ

Loading

نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری کا کوئی چانس نہیں: اسحاق ڈار Read More »

پروسیجر ایکٹ کیس: چیف جسٹس اور جسٹس منیب کے درمیان سماعت میں نوک جھونک

اسلا آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ درخواستوں پر سماعت کررہا ہے۔ دوران سماعت وکیل فیصل صدیقی نے کہا کہ آرٹیکل 191 میں لفظ’لاء‘ کا مطلب ہے وہ کسی قسم کا قانونی اختیار تو دے رہا

Loading

پروسیجر ایکٹ کیس: چیف جسٹس اور جسٹس منیب کے درمیان سماعت میں نوک جھونک Read More »

اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہےکہ اسرائیل پر حماس کے حملے میں ایران ملوث نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز ٹی وی پر خطاب میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حماس کے حملے کو سراہتے ہوئےکہا کہ جس نے

Loading

اسرائیل پر حملہ کرنیوالوں کے ہاتھ چومتے ہیں: آیت اللہ خامنہ ای Read More »

تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس حد برابر کی جائے: عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقے کی ٹیکس کی حدیں برابر کر دی جائیں تاکہ ذاتی انکم ٹیکس کو پروگریسو بنایا جائےاور زرعی آمدن اور املاک کو بھی ٹیکس نیٹ میں لایاجائے۔  ورلڈ بینک کا اندازہ ہے کہ زرعی آمدن اور املاک پر ٹیکس اگر

Loading

تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس حد برابر کی جائے: عالمی بینک Read More »

جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں: سعودی ولی عہد

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہےکہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کوفون کیا جس دوران انہوں نے بتایا کہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع کی توسیع روکنے پر کام کررہے

Loading

جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں: سعودی ولی عہد Read More »

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران

Loading

پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ Read More »

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار

اسلام آباد: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار کردیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کرانے کی درخواست پر سماعت کی  جس میں اڈیالہ جیل کے

Loading

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے سے انکار Read More »