Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

اکثر پیٹ پھولنے اور گیس کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

اگرچہ ہر فرد کو ہی پیٹ میں گیس کے مسئلے کا سامنا ہوسکتا ہے مگر کچھ لوگ زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ پیٹ میں اضافی گیس اکثر تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے۔ اس مسئلے کے دوران معدہ ہوا بھرنے سے پھول جاتا ہے جس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔ تاہم اکثر ایسا مخصوص غذاؤں کے زیادہ […]

Loading

اکثر پیٹ پھولنے اور گیس کے مسئلے کا سامنا ہوتا ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں Read More »

شاہین اور شاداب نے وارم اپ میچ میں بولنگ کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی

آئی سی سی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف نائب کپتان شاداب خان اور  شاہین شاہ سے بولنگ نہ کروانے کی وجہ سامنے آگئی۔ ٹیم ذرائع کے مطابق ورلڈکپ  وارم اپ میچ کیلئے ٹیم مینجمنٹ نے حکمت عملی کے طور پر دونوں سے بولنگ نہیں کرائی، اس حوالے سے مینجمنٹ دیگر

Loading

شاہین اور شاداب نے وارم اپ میچ میں بولنگ کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی Read More »

کینیڈین حکومت کا دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور

کینیڈین حکومت کی جانب سے اپنے دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ کے باوجود کینیڈین حکومت دفاعی اخراجات میں کمی کرےگی کیونکہ دفاعی بجٹ میں کمی کینیڈین حکومت کی اخراجات میں کٹوتی مہم کا حصہ ہے جس کے بعد کینیڈا کا اگلے برس دفاعی

Loading

کینیڈین حکومت کا دفاعی بجٹ میں ایک ارب ڈالر کمی پر غور Read More »

روس کا افغانستان میں غیر علاقائی عناصر کی بڑھتی شمولیت پر اظہارِ تشویش

روس نے افغانستان میں غیر علاقائی عناصر کی بڑھتی شمولیت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ماسکو فارمیٹ کے تحت افغانستان کی صورتحال روس کے شہر کازان میں اجلاس ہوا جس میں  روس، چین، پاکستان، ایران کے نمائندے اور طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی شریک ہوئے۔ اجلاس میں افغانستان میں غیر

Loading

روس کا افغانستان میں غیر علاقائی عناصر کی بڑھتی شمولیت پر اظہارِ تشویش Read More »

امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کر گئیں

امریکی سیاسی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن سینیٹر ڈایان فائن سٹین 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تین دہائیوں تک سینیٹر رہنے والی ڈایان فائن سٹین گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھیں، ڈیموکریٹک سینیٹر کا انتقال واشنگٹن میں ان کے گھر

Loading

امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کر گئیں Read More »

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنیوالے ملزم پر فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنے والے ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ امریکی ٹیکس کے امور دیکھنے والی باڈی آئی آر ایس کے کنٹریکٹرچارلس لٹل جون نے سابق صدر کی ٹیکس کی تفصیلات  چوری کرکے ایک خبر رساں ادارے کو

Loading

سابق امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیکس تفصیلات لیک کرنیوالے ملزم پر فرد جرم عائد Read More »

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60  سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ خود کش دھماکا مستونگ کی مدینہ مسجد کے باہر عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کیلئے جمع افراد کے درمیان

Loading

مستونگ: عید میلاد النبیﷺ کے جلوس میں خودکش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 52 افراد جاں بحق Read More »

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہرکیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈالرکے مقابلے میں روپے میں استحکام کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ عالمی مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی

Loading

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اور ایف بی آر کے درمیان آن لائن میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کوبتایا گیا کہ نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے

Loading

ہدف سے زیادہ ریونیو کلیکشن، آئی ایم ایف ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن Read More »

سائفر کیس: ایف آئی اے چالان میں اعظم خان مضبوط گواہ، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ ایف آئی اے نے سائفر کیس کا چالان آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی عدالت میں جمع کرایا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قصور

Loading

سائفر کیس: ایف آئی اے چالان میں اعظم خان مضبوط گواہ، عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار Read More »