Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏سیدنا علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ‏ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نہ لمبے تھے نہ پستہ قد، آپ ﷺکی ہتھیلیاں اور پاؤں گوشت سے پُر تھے، آپ ﷺبڑے سر اور موٹے جوڑوں والے تھے،  ( یعنی گھٹنے اور کہنیاں گوشت سے پُر اور فربہ تھیں )

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

کیا گڑ صحت کے لیے چینی سے زیادہ بہتر ہوتا ہے؟

گڑ کا استعمال عام ہوتا ہے مگر کیا یہ چینی کا صحت مند متبادل ہے؟ بنیادی طور پر گڑ شکر کی ایسی قسم ہے جسے ریفائن نہیں کیا جاتا ہے، یعنی اس میں غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جبکہ چینی میں صحت کے لیے مفید اجزا نہیں ہوتے۔ پاکستان اور بھارت میں ہی گڑ سب

Loading

کیا گڑ صحت کے لیے چینی سے زیادہ بہتر ہوتا ہے؟ Read More »

درجہ حرارت بڑھنے سے انٹار کٹیکا میں پھول بھی نظر آنے لگے

براعظم انٹار کٹیکا ہر گزرتے سال کے ساتھ بدلتا جا رہا ہے۔ اس کی سطح پر سائنسدانوں نے پھولوں اور کائی کو تیزی سے پھیلتے ہوئے دریافت کیا ہے جبکہ سمندری برف کی سطح میں ریکارڈ کمی آئی ہے۔ یہ ڈرامائی تبدیلیاں انٹار کٹیکا میں موسم گرما کے درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ دیکھنے

Loading

درجہ حرارت بڑھنے سے انٹار کٹیکا میں پھول بھی نظر آنے لگے Read More »

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری ، ورلڈکپ میں بابر اعظم بطور نمبر ون بیٹر داخل ہونگے

ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نمبر ون بیٹر کی حیثیت سے داخل ہوں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کی جانب سے پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی  جس میں کپتان بابر اعظم کی  ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ رینکنگ کے مطابق بابراعظم ورلڈ کپ میں نمبر

Loading

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ جاری ، ورلڈکپ میں بابر اعظم بطور نمبر ون بیٹر داخل ہونگے Read More »

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیدیا

امریکی عدالت کے جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دے دیا۔ جج آرتھر اینگوران نے کہا کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ اوران کی کمپنی نے اپنے اثاثوں کی مالیت بڑھا چڑھا کر پیش کی تھی۔ امریکی جج نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ یہ ثابت نہیں کر سکے

Loading

امریکی عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیدیا Read More »

بھارت: معذور مسلمان نوجوان مندر سے پرساد کھانے کے الزام میں قتل

بھارت میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کا نشانہ بننے والا مسلمان معذور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نئی دہلی کے علاقے سندر نگری میں پیش آیا جہاں 26 سالہ مسلم نوجوان اسرار نے مبینہ طور پر مندر سے پرساد کھایا جس پر موقع پر موجود افراد نے اس

Loading

بھارت: معذور مسلمان نوجوان مندر سے پرساد کھانے کے الزام میں قتل Read More »

عالمی دباؤ کام کرگیا، بھارت خالصہ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کیس میں تعاون پر آمادہ

شدید عالمی دباؤ کے بعد ہندو انتہا پسند مودی سرکار نے کینیڈا میں قتل ہونے والے خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تعاون پر آمادگی ظاہر کر دی۔ نیو یارک میں بھارتی وزیر خارجہ سبرا منیم جے شنکر نے کہا کہ کوئی حکومت انہیں ہردیپ سنگھ نجر قتل کے حوالے

Loading

عالمی دباؤ کام کرگیا، بھارت خالصہ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کیس میں تعاون پر آمادہ Read More »