Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

روس نے اسلامی ممالک سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا

روس کے نائب وزیراعظم مارات خسنولن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی ممالک ان کے ملک پر مغرب کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی نائب وزیراعظم مارات خسنولن نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک روس پر مغرب کی جانب سے عائد پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے اور …

روس نے اسلامی ممالک سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا Read More »

Loading

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر  میں  عوام کی جانب سے جی 20 اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔ آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے دی جانے والی کال پر کشمیر میں  شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں غیر انسانی پابندیاں عائد کی …

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال Read More »

Loading

9 مئی واقعات: آرمی اور سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کیسے ہوسکتی ہے

اسلام آباد: فوجی تنصیبات، عمارتوں وغیرہ پر حملہ پاکستان آرمی ایکٹ 1952 کے تحت قابل سزا جرم ہے۔ چاہے پھر حملہ آور سویلین ہی کیوں نہ ہو۔ دلچسپ بات ہے کہ اس قانون میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت ممنوعہ مقامات پر داخل ہونے جیسے جرائم کا بھی ذکر ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا …

9 مئی واقعات: آرمی اور سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کیسے ہوسکتی ہے Read More »

Loading

لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے: عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق سوال پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ کی جماعت میں سے مسرت چیمہ اور جمشید چیمہ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں،  اس …

لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے: عمران خان Read More »

Loading

14مئی کو انتخابات کا حکم: پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کرنےکی استدعا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت جاری ہے، پی ٹی آئی نے درخواست پر اپنا جواب جمع کروادیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ  نے کیس کی سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن …

14مئی کو انتخابات کا حکم: پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کرنےکی استدعا Read More »

Loading

وزیراعظم کی آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف کیلئے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مالی سال 24-2023 کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معاشی ٹیم کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ کی تیاریوں سمیت آمدن اور محصولات پرنظر ثانی شدہ اور اگلے سال کے ٹارگٹڈ تخمینہ جات پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر …

وزیراعظم کی آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف کیلئے اقدامات کی ہدایت Read More »

Loading

نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کےدوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ملزم ندیم حمید شیخ کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کی نیب درخواست پرسماعت ہوئی …

نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے: چیف جسٹس Read More »

Loading

عمران خان سے نیب کی تفتیش، القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا

سابق وزیراعظم عمران خان برطانیہ سے 190ملین پاؤنڈ کی منتقلی کےکیس میں نیب کے سامنے شامل تفتیش ہوگئے۔ نیب راولپنڈی نے عمران خان سے القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد عمران خان نیب راولپنڈی آفس پہنچے، عمران خان کی …

عمران خان سے نیب کی تفتیش، القادر یونیورسٹی کو ملنے والے عطیات کا ریکارڈ مانگ لیا Read More »

Loading

نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کےدوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے، نیب کو ایک اختیار مل گیا جسے ہر جگہ استعمال کررہا ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ملزم ندیم حمید شیخ کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کی نیب درخواست پرسماعت ہوئی …

نیب اس وقت اختیارات کا غلط استعمال کررہا ہے: چیف جسٹس Read More »

Loading

قرآت اور نعت خوانی کی روحانی تقریب کا انعقاد غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں گیا گیا!!

قرآت اور نعت خوانی کی روحانی تقریب کا انعقاد غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں گیا گیا!!  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں 21 مئی بروز اتوار ایک عظیم الشان پروگرام محفل قرات و نعت اور ماہانہ گیارہویں شریف، علامہ حافظ محمد عمران قادری جیلانی صاحب کی زیر نگرانی منعقد ہوا، تلاوت کلام …

قرآت اور نعت خوانی کی روحانی تقریب کا انعقاد غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں گیا گیا!! Read More »

Loading