Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

وہ عام غذا جس کا استعمال ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا سکتا ہے

الٹرا پراسیس غذاؤں کو جسمانی صحت کے لیے بہت زیادہ نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ اس سے ذہنی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔ یہ انکشاف امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول اور میساچوسٹس جنرل ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ […]

Loading

وہ عام غذا جس کا استعمال ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنا سکتا ہے Read More »

ایران میں حجاب بل منظور، خلاف ورزی پر خواتین کو 10 سال تک قیدکی سزا ہوگی

ایران کی پارلیمنٹ نے حجاب بل کی منظوری دے دی ہے، بل کے تحت اسلامی ضابطہ لباس کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو  زیادہ سے زیادہ 10 سال تک قیدکی سزا دی جاسکے گی اور  ان  پر جرمانہ بھی عائد کیا جاسکےگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی اراکین پارلیمنٹ نے آزمائشی بنیادوں پر

Loading

ایران میں حجاب بل منظور، خلاف ورزی پر خواتین کو 10 سال تک قیدکی سزا ہوگی Read More »

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے بالآخر تمام مشاورت مکمل، ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟

پاکستانی کرکٹ شائقین کو جس چیز کا بے صبری سے انتظار ہے وہ قومی کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان ہے، جو اب تک نہیں کیا گیا۔  اگلے ماہ بھارت میں ہونےو الے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10 ٹیموں میں

Loading

ورلڈکپ اسکواڈ کیلئے بالآخر تمام مشاورت مکمل، ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ Read More »

بھارت میں کینیڈین ہائی کمیشن کے سفارتکاروں کو دھمکیاں موصول

بھارت میں کینیڈین ہائی کمیشن کے سفارتکاروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں دی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کینیڈین ہائی کمیشن نے انکشاف کیا کہ اس کے سفارتکاروں کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد ہائی کمیشن میں موجود اسٹاف کو عارضی طور پر کہیں اور منتقل

Loading

بھارت میں کینیڈین ہائی کمیشن کے سفارتکاروں کو دھمکیاں موصول Read More »

بھارتی آئین سے سوشلسٹ اور سیکولر کے الفاظ غائب

نئی دلی: بھارتی آئین کی انگریزی کاپی سے سوشلسٹ اور سیکولر کے الفاظ غائب کر دیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعتوں نے آئین کی انگریزی کاپی سے سولشسٹ اور سیکولر کے الفاظ ہٹانے کو آئین پر حملہ قرار دیا ہے۔ کانگریس رہنما ادھیر رنجن کا کہنا ہے کہ بھارتی آئین کی کاپی

Loading

بھارتی آئین سے سوشلسٹ اور سیکولر کے الفاظ غائب Read More »

جی 20 کانفرنس: کینیڈین وزیراعظم کا بھارتی انتظامات پر عدم اعتماد، لگژری رہائش کی پیشکش مسترد کر دی

بھارت میں حال ہی میں ہونے والی جی 20 کانفرنس کے دوران کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کی جانب سے بھارتی سکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہوٹل کی لگژری رہائش کی پیشکش مسترد کر دی گئی۔ تین روز قبل کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے

Loading

جی 20 کانفرنس: کینیڈین وزیراعظم کا بھارتی انتظامات پر عدم اعتماد، لگژری رہائش کی پیشکش مسترد کر دی Read More »

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کے کام کا جائزہ لیکر فیصلہ کیا کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 ستمبر کو شائع کر دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے

Loading

الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کروانے کا اعلان Read More »

نیب کا کرپشن کیسز پر کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد مزید اہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نیب

Loading

نیب کا کرپشن کیسز پر کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ Read More »

سپریم کورٹ کا فیصلہ: نیب کیسز بحال، نیب ٹیم کیسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی

اسلام آباد: نیب پراسیکیوٹرز نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں کیسز کا تمام ریکارڈ آج ہی احتسب عدالتوں میں پیش کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد نیب ٹیم کیسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کیس کے فیصلے کے نتیجے

Loading

سپریم کورٹ کا فیصلہ: نیب کیسز بحال، نیب ٹیم کیسز کا ریکارڈ لے کر احتساب عدالت پہنچ گئی Read More »

عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے سے ملک میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں: نگران وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے ملک میں قیمتیں بڑھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں نگران وزیر خارجہ نےکہا کہ معاشی مضبوطی سیاسی استحکام سے مشروط ہے، ہمارا بنیادی ہدف پاکستان میں شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا

Loading

عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونے سے ملک میں پیٹرول کی قیمتیں بڑھیں: نگران وزیر خارجہ Read More »