Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دیدی

ایشیا کپ 2023  کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ  میں  بنگلادیش نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو 6 رنز سے  شکست دے دی۔ بنگلادیش کے 266 رنز کے  ہدف کے تعاقب میں پوری بھارتی ٹیم آخری اوور میں 259 رنز پر آؤٹ ہوگئی، شبمن گل 121 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ […]

Loading

ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو شکست دیدی Read More »

امریکا کا سعودیہ کی جانب سے حوثیوں کو امن مذاکرات کی دعوت دینے کا خیر مقدم

وائٹ ہاؤس نے سعودی عرب کی جانب سے حوثی باغیوں کو امن مذاکرات کی دعوت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ایک بیان میں برسوں سے چلنے والی یمن جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی قیادت کے حوثی باغیوں کو مذاکرات کی دعوت دینے کا خیر مقدم

Loading

امریکا کا سعودیہ کی جانب سے حوثیوں کو امن مذاکرات کی دعوت دینے کا خیر مقدم Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس پر بیان بازی سے روکنے کیلئے درخواست داخل

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس میں بیان بازی سے روکنے کیلئے عدالت میں درخواست داخل کر دی گئی۔ اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسے بیانات جاری کرنے سے روکیں جن سے گواہان یا دیگر افراد ہراساں یا خوفزدہ ہو سکتے ہیں۔

Loading

ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس پر بیان بازی سے روکنے کیلئے درخواست داخل Read More »

لیبیا میں سیلاب کے بعد بدترین تباہی، 11ہزار 300 افراد ہلاک، 10ہزار سے زائد لاپتا

یبیا کے شہر درنا میں بحیرہ روم سے آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں سیلاب کے بعد بد ترین تباہی جاری ہے، مرنے والے افراد کی تعداد 11 ہزار 300 ہوگئی جبکہ 10 ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیبیا میں حالیہ سیلاب کے باعث ہلاک افراد کی

Loading

لیبیا میں سیلاب کے بعد بدترین تباہی، 11ہزار 300 افراد ہلاک، 10ہزار سے زائد لاپتا Read More »

نواز شریف کی واپسی پر ان کا استقبال نہیں، جیل جانا ہوگا: پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کےقائد نواز شریف کو وطن واپسی پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا اور انہیں جیل جانا ہوگا۔ پیپلزپارٹی جو گزشتہ ماہ تک مسلم لیگ (ن) کی حکومتی حلیف رہی تھی واضح کررہا ہے کہ آئندہ ماہ جب نواز شریف واپس آئیں گے تو

Loading

نواز شریف کی واپسی پر ان کا استقبال نہیں، جیل جانا ہوگا: پیپلز پارٹی Read More »

قطب شمالی و جنوبی پر قومی جھنڈا لہرانے والی نمیرا اب خلا میں پاکستانی پرچم لہرائیں گی

وطن کے جھنڈے کو قطب شمالی اور قطب جنوبی پر لہرانے والی پاکستان کی پرعزم بیٹی نمیرا سلیم اب قومی پرچم کو خلا میں لہرائیں گی۔ مشکل ترین چیلنجز کا مقابلہ کرکے کامیاباں اور اعزازات سمیٹنے والی نمیرا سلیم 5 اکتوبر کو امریکا سے اسپیس شپ کے ذریعے تاریخی اڑان بھریں گی، وہ پاکستان کا

Loading

قطب شمالی و جنوبی پر قومی جھنڈا لہرانے والی نمیرا اب خلا میں پاکستانی پرچم لہرائیں گی Read More »

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روز کا راہداری ریمانڈر منظور

لاہور: اینٹی کرپشن پنجاب نے صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الٰہی کو حراست میں لے لیا۔ حکام اینٹی کرپشن کے مطابق پرویز الٰہی اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا ہوئے تھے جہاں سے انہیں حراست میں لیا گیا اور پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچایا گیا جہاں عدالت

Loading

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے گرفتار، ایک روز کا راہداری ریمانڈر منظور Read More »

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب، وزارت خزانہ کا خسارہ برداشت کرنے سے انکار

اسلام آباد: مالی بحران سے دوچار قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا۔  ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزارت خزانہ نے پی آئی اے کے قرض پرسود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ پی آئی اے نے کمرشل بینکوں سے حکومتی

Loading

پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب، وزارت خزانہ کا خسارہ برداشت کرنے سے انکار Read More »

حالات اس نہج پر پہنچ چکے کہ ہمیں کچھ تلخ فیصلےکرنے ہونگے: چیئرمین نیپرا

اسلام آباد: چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) وسیم مختار نے کہا ہےکہ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ہمیں کچھ تلخ فیصلےکرنے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نیپرا وسیم مختار نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں کو مزید بڑھنے سے روکنے کیلئے بجلی چوری کو روکنا

Loading

حالات اس نہج پر پہنچ چکے کہ ہمیں کچھ تلخ فیصلےکرنے ہونگے: چیئرمین نیپرا Read More »

پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے  فی لیٹر  جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے  فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اضافے کے بعد

Loading

پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے سے زائد مہنگا کر دیا گیا Read More »