Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عقل مند گدھا

جنگل کے بادشاہ ببر شیر نے چشمے کے کنارے والی چٹان کے نیچے گھنی جھاڑیوں سے جھانک کر دور تک پھیلے دھان کے لہلہاتے کھیت پر نظر ڈالی،بہت دور ایک درخت کے نیچے کوئی چیز ہلتی ہوئی نظر آرہی تھی،شیر نے پنجوں سے آنکھوں کو ملتے ہوئے دوبارہ اس طرف دیکھا،یقینا وہ کالا ہرن تھا،شیر

Loading

عقل مند گدھا Read More »

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

رات گئے تک جاگنے کی عادت ایک سنگین مرض کا شکار بنا سکتی ہے

رات گئے تک جاگنا کچھ افراد کی عادت ہوتی ہے اور یہ ان کے طرز زندگی کے معمولات کا حصہ بن جاتی ہے۔ انسان سونے کے لیے اپنی مرضی کا وقت کا انتخاب کرسکتے ہیں اور وہ رات گئے تک جاگنے یا جلد سو کر علی الصبح اٹھ سکتے ہیں۔ مگر رات گئے تک جاگنے

Loading

رات گئے تک جاگنے کی عادت ایک سنگین مرض کا شکار بنا سکتی ہے Read More »

کراچی کی ایریکا رابن پہلی ‘مس یونیورس پاکستان’ بن گئیں

لاہور کی حرا انعام، راولپنڈی کی جیسیکا ولسن، پنسلوانیا سے امریکی نژاد پاکستانی ملیکہ علوی اور پنجاب کی سبرینا وسیم بھی مقابلے میں شامل تھیں۔ ایریکا رابن کا مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے کے بعدکہنا تھا کہ وہ پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے کے لیے اس مقابلے کا حصہ بنی ہیں۔ کراچی کی ایریکا

Loading

کراچی کی ایریکا رابن پہلی ‘مس یونیورس پاکستان’ بن گئیں Read More »

ناسا کی اڑن طشتریوں اور ایلینز سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ کے اجراء کے بعد پینل کا سربراہ تبدیل

ناسا کی جانب سے اڑن طشتریوں یعنی یو ایف اوز (Unidentified flying objects) اور ماورائے ارضی خلائی مخلوق (Alliens) سے متعلق اپنی رپورٹ کے اجراء کے بعد، اڑن طشتریوں پر تحقیق کرنے والے پینل کے سربراہ کو تبدیل کردیا۔ ناسا کے پینل کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ پینل کے سامنےموجود

Loading

ناسا کی اڑن طشتریوں اور ایلینز سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ کے اجراء کے بعد پینل کا سربراہ تبدیل Read More »

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: بابر اعظم نے سری لنکا سے شکست کی وجہ بتا دی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا ملبہ بولنگ اور فیلڈنگ پر ڈال دیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں سری لنکا کو جیت کے لیے 42 اوورز میں 252 رنز کا ہدف دیا لیکن

Loading

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: بابر اعظم نے سری لنکا سے شکست کی وجہ بتا دی Read More »

امریکی صدر کیلئے نئی مشکل، بیٹے ہنٹر بائیڈن پر فرد جرم عائد

امریکا کے صدر جو بائیڈن کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی کہ بیٹے ہنٹر بائیڈن پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پلی بارگین ختم ہونے پر امریکی محکمہ انصاف نے ہنٹر بائیڈن پر باقاعدہ 3 الزامات عائد کر دیے۔ ہنٹر بائیڈن پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر

Loading

امریکی صدر کیلئے نئی مشکل، بیٹے ہنٹر بائیڈن پر فرد جرم عائد Read More »

روس کا امریکا کے 2 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم

روس نے امریکا کے 2 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو 2 امریکی سفارت کاروں کو’شخصی طور پر نان گراٹا‘ قرار دیتے ہوئے انہیں 7 دونوں میں ملک چھوڑے کا کہا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں

Loading

روس کا امریکا کے 2 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنےکا حکم Read More »

سعودی عرب کی دعوت پر جنگ بندی پر مذاکرات کیلئے حوثی وفد ریاض کیلئے روانہ

سعودی عرب کی دعوت پر جنگ بندی مذاکرات کیلئے یمنی حوثیوں کا وفد صنعا سے ریاض کیلئے روانہ ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نےعمان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے فیصلوں پر عمل درآمد، عارضی جنگ بندی کو حتمی انجام تک پہنچانے اور سعودی یمن تنازعہ کا تمام یمنیوں کیلئے قابل

Loading

سعودی عرب کی دعوت پر جنگ بندی پر مذاکرات کیلئے حوثی وفد ریاض کیلئے روانہ Read More »