نعمتوں کی قدر
مریم تھکی ہاری سکول سے گھر آئی اور گھر میں داخل ہوتے ہی زور زور سے چلانا شروع کر دیا۔امی!جلدی سے کھانا دیں۔آپ نے آج کیا پکایا ہے؟بتائیں مجھے سخت بھوک لگ رہی ہے۔امی نے اُس کی بات کو کاٹتے ہوئے کہا:”مریم کیا تمہیں پتہ نہیں ہے کہ جب گھر میں داخل ہوتے ہیں تو […]
![]()









