Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

روسی صدر پیوٹن نےکم جونگ ان کی شمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کر لی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے دی گئی دورے کی دعوت قبول کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد کم جونگ ان نے روسی صدر کو شمالی کوریا کے دورے کی دعوت دی تھی۔ رپورٹس کے مطابق […]

Loading

روسی صدر پیوٹن نےکم جونگ ان کی شمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کر لی Read More »

ٹی ٹی پی پاکستان کی علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ بن گئی ہے: تھامس ویسٹ

افغانستان کے امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی علاقائی سالمیت کے لیے بڑا خطرہ بن گئی ہے۔ تھامس ویسٹ نے واشنگٹن میں تھنک ٹینک سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بھی کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو علاقائی سالمیت کے لیے بڑا

Loading

ٹی ٹی پی پاکستان کی علاقائی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ بن گئی ہے: تھامس ویسٹ Read More »

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس  میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ خصوصی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت اور اسد عمر کی

Loading

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ Read More »

مستونگ میں دھماکا، حافظ حمد اللہ زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہےکہ دھماکا حافظ حمد اللہ کی گاڑی کے قریب ہوا ہے جس میں وہ زخمی ہوئے، حافظ حمد اللہ کو

Loading

مستونگ میں دھماکا، حافظ حمد اللہ زخمی Read More »

چترال سمیت دیگر جگہوں پر افغانستان سے دہشتگرد حملے ہوئے جس پر تشویش ہے: پاکستان

پاکستان نے ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال سمیت دیگر مقامات پر افغانستان سے دہشتگرد حملے ہوئے، افغانستان کی قائم مقام حکومت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کے اقدامات یقینی بنائے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ واری بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا

Loading

چترال سمیت دیگر جگہوں پر افغانستان سے دہشتگرد حملے ہوئے جس پر تشویش ہے: پاکستان Read More »

پشاور: محکمہ پولیس پیسکو کا اربوں روپے کا نادہندہ، بجلی چوری کرنے پر تھانوں پر جرمانے عائد

پشاور  الیکٹرک سپلائی کمپنی کا کہنا ہے کہ  شہر میں بیشتر پولیس تھانے پیسکو کے نادہندہ ہیں۔ پیسکو کے مطابق تھانا کوتوالی کے ذمے ایک کروڑ 9 لاکھ کے بقایاجات ہیں،  تھانا گلبہار 60 لاکھ 11 ہزار روپے اور تھانا ہشنتگری نے پیسکو کو  ایک لاکھ 52 ہزار روپے کا بجلی بل ادا کرنا ہے۔

Loading

پشاور: محکمہ پولیس پیسکو کا اربوں روپے کا نادہندہ، بجلی چوری کرنے پر تھانوں پر جرمانے عائد Read More »

عمران خان کا دفاع کرنے پر پی پی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

لاہور: پیپلز پارٹی نے پارٹی رہنما اور سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے جاری کیا جس میں لطیف کھوسہ سے 7 روز میں جواب طلب کیا گیا ہے۔ لطیف کھوسہ کو جاری شوکاز نوٹس

Loading

عمران خان کا دفاع کرنے پر پی پی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا Read More »

ریل میں سفر

ایک شخص ایک دفعہ ریل میں سفر کر رہا تھا کہ اچانک لائٹ چلی گئیں رات کا وقت تھا اور ہر سو اندھیر۔ اس نے زنجیر کھینچی تو ایک چانٹا پڑا۔ اس نے دوسری مرتبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک چانٹا پڑا۔ تھوڑی دیر بعد لائٹ آ گئی۔ وہ غصہ میں بھرا بیٹھا تھا۔

Loading

ریل میں سفر Read More »

طاقتور کون

جنگل میں جشن کا سماں تھا۔بی مکھی جانِ محفل بنی بیٹھی تھیں ابھی کچھ ہی دیر پہلے کی تو بات ہے جب بی مکھی اپنی خوراک کی تلاش میں نکلنے والی تھیں کہ چڑیا نے اُن کا راستہ روک لیا۔”اے بی مکھی ہر وقت کہاں اُڑی اُڑی پھرتی ہو؟کبھی ہمارے پاس بھی بیٹھ جایا کرو“

Loading

طاقتور کون Read More »

دعوت اسلامی ہالینڈ، نئے مرکز فیضان مدینہ روٹرڈیم کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا شاندار انعقاد

دعوت اسلامی ہالینڈ، نئے مرکز فیضان مدینہ روٹرڈیم کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا شاندار انعقاد سفیر پاکستان سلجوک تارڑ کی خصوصی شرکت۔۔۔ نیدرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) گزشتہ دنوں  بروز ہفتہ نوستمبر کو دعوت اسلامی ہالینڈ کے نئے مرکز فیضان مدینہ روٹرڈیم میں پروقار تقریب کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ مذکورہ

Loading

دعوت اسلامی ہالینڈ، نئے مرکز فیضان مدینہ روٹرڈیم کے زیر اہتمام پروقار تقریب کا شاندار انعقاد Read More »