Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

گوگل کروم کی نئی ٹِرک جو ویڈیو کا اسکرین شاٹ لینے کی ضرورت ختم کر دے گی

اگر آپ ویب براؤزنگ کے لیے گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ اس فیچر کے ذریعے کسی ویڈیو فریم کو اسکرین شاٹ کے بغیر ہی کاپی کرنا ممکن ہو جائے گا۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں کروم کے لیے کاپی ویڈیو فریم نامی […]

Loading

گوگل کروم کی نئی ٹِرک جو ویڈیو کا اسکرین شاٹ لینے کی ضرورت ختم کر دے گی Read More »

تمباکو نوشی سے ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

بیشتر افراد کو معلوم ہے کہ تمباکو نوشی صحت کے لیے نقصان دہ ہے اور اس سے کینسر سمیت متعدد جسمانی امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر اس عادت سے ذہنی امراض کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ یہ انکشاف ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا جس میں بتایا گیا کہ تمباکو نوشی سے ڈپریشن سے متاثر

Loading

تمباکو نوشی سے ڈپریشن سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق Read More »

ابتدائی اوور میں وکٹوں کیلئے مشہور شاہین سے بھارتی میڈیا پریشان، پروپیگنڈا شروع کر دیا

پہلے اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کے لیے مشہور شاہین آفریدی سے پریشان بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ کل بروز ہفتہ 2 ستمبر کو سری لنکا کے پالیکلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت میچ سے قبل بھارتی

Loading

ابتدائی اوور میں وکٹوں کیلئے مشہور شاہین سے بھارتی میڈیا پریشان، پروپیگنڈا شروع کر دیا Read More »

مودی سرکارکا سپریم کورٹ کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سےگریز

بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت کی ناجائزتنسیخ کی سماعت کے دوران بھارتی حکومت نے عدالت میں مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی سے گریز کرتے ہوئے کوئی ٹائم فریم نہیں دیا۔ سپریم کورٹ میں بھارتی سرکاری وکیل تشار مہتا نے مقبوضہ کشمیر میں حالات بہتر ہونے کا راگ آلاپتے ہوئے کہا

Loading

مودی سرکارکا سپریم کورٹ کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا ٹائم فریم دینے سےگریز Read More »

بڑھتی مہنگائی،کم تنخواہیں اور تنخواہ نہ بڑھانا کمپنی ملازمین میں مایوسی کی وجہ بننے لگی

بڑھتی مہنگائی،کم تنخواہیں اور تنخواہیں نہ بڑھانا کمپنی ملازمین میں مایوسی کی وجہ بننے لگی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں گیلپ سروے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ جب ملازمین کا خیال نہیں رکھا جاتا تو کام سے ان کا لگاؤ بھی ختم ہوجاتا ہے۔ رپورٹ میں

Loading

بڑھتی مہنگائی،کم تنخواہیں اور تنخواہ نہ بڑھانا کمپنی ملازمین میں مایوسی کی وجہ بننے لگی Read More »

کیا برطانیہ کے بعد امریکا میں بھی بھارتی نژاد شہری حکمرانی کا تاج پہنے گا؟

امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہش مند بزنس مین ویوک راما سوامی کی مقبولیت کا گراف تیزی سے بڑھ رہا ہے وہ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار بنیں یا نہ بنیں لیکن سابق صدر اور سرفہرست ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہےکہ منتخب ہوئے تو وہ

Loading

کیا برطانیہ کے بعد امریکا میں بھی بھارتی نژاد شہری حکمرانی کا تاج پہنے گا؟ Read More »

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنیکا کیس سماعت کیلئے مقرر

سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے مقدمے کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دیدیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس

Loading

پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنیکا کیس سماعت کیلئے مقرر Read More »

الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور فیڈ بیک مدنظر رکھتے ہوئے آج اہم اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کا شیڈول اور حلقہ بندیوں سے متعلق امور

Loading

الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کردیا Read More »

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ ایف بی آرکے بیرون ملک سے حاصل کردہ ریکارڈ عدالت میں قابل قبول شواہد کے طور پر نہیں پیش کیے جا سکتے۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ

Loading

نیب ترمیم کیخلاف عمران خان کی درخواست، ہم نے آج کیس ختم کرنا ہے: چیف جسٹس Read More »

’پرویز الٰہی کو نیب، ایجنسی یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کریگی‘، لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔ پرویز الٰہی نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری

Loading

’پرویز الٰہی کو نیب، ایجنسی یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کریگی‘، لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم Read More »