Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

جنک فوڈ بچوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟

لندن: بچوں کے لئے ‘جنک فوڈ’ کا استعمال انتہائی خطرناک ہے، ماہرین کا ماننا ہے کہ بچوں کو ہرطرح کے جنک فوڈ سے پرہیز کرایا جائے، کیونکہ کم عمری میں ‘جنک فوڈ’ کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ جنگ فوڈ استعمال کرنے والے بچوں کے استحالے (میٹابولزم) […]

Loading

جنک فوڈ بچوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟ Read More »

غیر ملکی ریسرچ جرنل کی حالیہ اشاعت پاکستانی سائنس دان کے نام

کراچی: معروف غیر ملکی ریسرچ جرنل ’فرنٹیئرز اِن فارماکولوجی‘ نے اپنی حالیہ اشاعت بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے سربراہ اور کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کے نام سے موسوم کی ہے۔ مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم کے ترجمان کے

Loading

غیر ملکی ریسرچ جرنل کی حالیہ اشاعت پاکستانی سائنس دان کے نام Read More »

ایف 16 طیارے : ہمیں یقین ہے کہ اب روس یہ جنگ ہار جائے گا، زیلنسکی

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ امریکی ایف سولہ طیاروں کے حصول کے بعد ہم روس کو شکست دے دیں گے۔ زیلینسکی کا ڈنمارک میں ڈینش پارلیمنٹ کے باہر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکی ساختہ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے وعدے کے

Loading

ایف 16 طیارے : ہمیں یقین ہے کہ اب روس یہ جنگ ہار جائے گا، زیلنسکی Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت

Loading

پہلا ون ڈے: پاکستان کا افغانستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کیخلاف تشدد میں ہندوستان سر فہرست

آج دنیا بھر میں مذہبی بنیادوں پر تشدد کا شکار افراد سے اظہار یجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے اور ہندوستان کو ایسے ملک کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جو مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کیخلاف تشدد میں سر فہرست ملک ہے۔ آج مذہبی بنیادوں پر تشدد کا شکار افراد سے

Loading

مذہبی انتہا پسندی اور اقلیتوں کیخلاف تشدد میں ہندوستان سر فہرست Read More »

شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہ، امریکا نے امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا

شمالی کوریا نے کروز میزائل کا ایک اور تجربہ کر لیا۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسٹریٹیجک کروز میزائل کا تجربہ مشرقی ساحل کے قریب بحری جہاز سے کیا گیا۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان بھی میزائل تجربے کے وقت موجود تھے۔ خبررساں ایجنسی کی جانب سے میزائل کے

Loading

شمالی کوریا کا ایک اور کروز میزائل کا تجربہ، امریکا نے امن کیلئے خطرہ قرار دیدیا Read More »

عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا

لاہور: ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین کمیشن کی کارروائی میں حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد وحید خان نے تحریک انصاف کے سربراہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن میں کارروائی کو چیلنج کیا گیا تھا، عدالت نے

Loading

عدالت نے الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا Read More »

زرتاج گل کی گرفتاری کے لئے اینٹی کرپشن کے چھاپے

لاہور : سابق وزیر مملکت زرتاج گل کی گرفتاری کے لئے اینٹی کرپشن کے چھاپے جاری ہے ، زرتاج گل، اور ان کے شوہر پرمختلف ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن لینے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن کی جانب سے سابق وزیرمملکت زرتاج گل کی گرفتاری کے لئے چھاپوں سلسلہ جاری ہے ، ترجمان

Loading

زرتاج گل کی گرفتاری کے لئے اینٹی کرپشن کے چھاپے Read More »

بھارت کی جانب سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام ، 6 بھارتی اسمگلر گرفتار

پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بناتے ہوئے 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کردیا، گرفتار بھارتی شہری منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان رینجرز

Loading

بھارت کی جانب سے اسمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام ، 6 بھارتی اسمگلر گرفتار Read More »

سائفر کیس: اسد عمر کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی اسپیشل کورٹ سے ضمانت منظور

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سائفر کیس میں عبوری ضمانت کے لیے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت سے رجوع کیا۔ اسد عمر نے  آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں

Loading

سائفر کیس: اسد عمر کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی اسپیشل کورٹ سے ضمانت منظور Read More »