Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بچے بگڑتے نہیں ۔۔۔ٹوٹ جاتے ہیں۔

کبھی غور کیا ہے؟ ہم اپنے بچوں کو ادب سکھانے کے لیے اکثر ان سے بدتمیزی سے بات کر جاتے ہیں۔ ہم انہیں تہذیب کا درس دیتے ہیں، مگر خود اُن سے ایسے لہجے میں بولتے ہیں جیسے وہ کوئی غلطی نہیں، گناہ کر بیٹھے ہوں۔ بچے بُرے نہیں ہوتے، وہ بس وہی لہجہ سیکھتے …

بچے بگڑتے نہیں ۔۔۔ٹوٹ جاتے ہیں۔ Read More »

Loading

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یادگار غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدیم ہاشمی

عدیم ہاشمی فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو میں اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا رات بھر پچھلی سی آہٹ کان میں آتی رہی جھانک کر دیکھا گلی میں …

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یادگار غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عدیم ہاشمی Read More »

Loading

دل کی باتیں ۔

دل کی باتیں ۔ کل ایک پچاس سال کے صاحب جن کے سینے میں اتنا درد تھا کہ ان سے دو قدم چلا نہیں جا رہا تھا میرے پاس تشریف لائے ۔ جب ان کی عمر 29 سال تھی تو ان کے دل کے سامنے والی نالی جسے ایل اے ڈی کہتے ہیں اس میں …

دل کی باتیں ۔ Read More »

Loading

افغانستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے سہ ملکی سیریز سے دستبرداری کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان پاکستان میں نومبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز میں شریک نہیں ہو گا۔ …

افغانستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: ‏“اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى” ‏“اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت کا طالب ہوں، تقویٰ کا طلب گار ہوں، پاکدامنی کا خواہشمند ہوں، مالداری اور بے نیازی چاہتا ہوں“۔ ‏( جامع ترمذی،۳۴۸۹)

Loading

خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے ڈیل کریں: ٹرمپ

خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے ڈیل کریں: ٹرمپ انٹرنیشنل(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر  نے ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے دوران کہا کہ اب خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا ہے،  مذاکرات کے …

خون خرابہ ختم کرنےکا وقت آگیا، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے ڈیل کریں: ٹرمپ Read More »

Loading

اسرائیل نے امن معاہدےکی دھجیاں اڑا دیں، غزہ پر ایک اور حملہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید

اسرائیل نے  امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دیں، قابض فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اسرائیلی فوج نے غزہ میں طیارے سے گاڑی پر  حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید ہوگئے۔ شہدا میں سات بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔ رپورٹس کے …

اسرائیل نے امن معاہدےکی دھجیاں اڑا دیں، غزہ پر ایک اور حملہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد شہید Read More »

Loading

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور  افغانستان کی جنگ کو  ختم کرنا ان کے لیے بہت  آسان ہے۔ امریکی صدر  نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے آگاہ ہوں اور دونوں ممالک کے درمیان اس …

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے: ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

Loading

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اتوار  12 اکتوبر سے تمام سرحدوں پر دوطرفہ تجارت معطل ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کی درآمدات اور برآمدات سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہوگئی ہے، دونوں جانب ہزاروں …

سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان Read More »

Loading

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ عبدالماجد خان اور وزیرخوراک چوہدری اکبرابراہیم نےاپنی وزاتوں سےاستعفیٰ دے دیا۔ وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نےپریس کانفرنس میں استعفےکا اعلان کیا اور ماجد خان نے کہاکہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنےکافیصلہ کیاگیا اور وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق اس سارے عمل کے ذمہ دارہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا Read More »

Loading