حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹوں شکست دے کر 9 سال بعد ٹائٹل اپنے نام کرلیا، اسی کے ساتھ پشاور زلمی کی ٹیم دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے […]
![]()
حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر پشاور زلمی دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی Read More »









