Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بوائے فرینڈ پرکالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے

چین میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب واقعہ پیش آیا جہاں بوائے فرینڈ پر کالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے اپنے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال پیش آیا تھا لیکن اب میڈیا کی سرخیوں کی زینت بن رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں  […]

Loading

بوائے فرینڈ پرکالا جادو کروانے کیلئے خاتون نے آفس سے کروڑوں روپے چوری کرلیے Read More »

سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرار

اسلام آباد: سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب سرینجز کا دوبارہ استعمال ہے۔ ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ آلودہ خون کی منتقلی بھی

Loading

سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرار Read More »

پاکستان نے نیا ریکارڈ بنا دیا

پاکستان نے کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا کو اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ اس شاندار فتح سے نہ صرف پاکستان نے سیریز جیتی بلکہ سری لنکا میں سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم کے طور پر بھی اپنی حیثیت

Loading

پاکستان نے نیا ریکارڈ بنا دیا Read More »

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے 2 خواتین کے سامنے اہلخانہ کو زندہ جلا ڈالا

مودی کے ہندوستان میں دل دہلا دینے والے مظالم پر انسانیت بھی شرما گئی انتہا پسند ہندوؤں نے منی پور میں کوکی قبیلے کی دو خواتین کی آنکھوں کے سامنے ان کے اہل خانہ کو زندہ جلا ڈالا۔ مودی کے ہندوستان میں دل دہلا دینے والے مظالم پر انسانیت بھی شرما گئی ہے۔ گزشتہ 4

Loading

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے 2 خواتین کے سامنے اہلخانہ کو زندہ جلا ڈالا Read More »

دوحا میں امریکا اور طالبان وفد کی ملاقات ہوگی، افغان وزارتِ خارجہ نے تصدیق کر دی

افغان وزارتِ خارجہ نے دوحا میں امریکا اور طالبان وفد کی ملاقات کی تصدیق کر دی ۔ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ امریکی حکام کی رواں ہفتے دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات ہوگی جس میں معیشت، سکیورٹی اور خواتین کے حقوق پر بات چیت ہوگی۔ تاہم رواں

Loading

دوحا میں امریکا اور طالبان وفد کی ملاقات ہوگی، افغان وزارتِ خارجہ نے تصدیق کر دی Read More »

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان

روس نے 6 غریب  افریقی ممالک کو  مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے بجائے افریقی ممالک کو کرنے کے قابل ہے، اگلے تین، چار ماہ میں 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج کی

Loading

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان Read More »

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد وطن واپس آکر حفاظتی ضمانت لیں گے اور عدالتوں میں پیش ہو کر بری ہوں گے۔  رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا یہ کہنا درست نہیں ہے کہ نگران وزیراعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام آیا

Loading

نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا: رانا ثنا Read More »

تحریک انصاف کے دو سابق رکن اسمبلی گرفتار

پولیس نے تحریک انصاف کے دو سابق ایم پیز کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا۔  دوسری جانب تحریک انصاف کی رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر کو بھی راولپنڈی سے گرفتار  کرلیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع

Loading

تحریک انصاف کے دو سابق رکن اسمبلی گرفتار Read More »

سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت حج پر جانے والے ہر حاجی کو 97 ہزار روپے فی کس کے حساب سے رقوم

Loading

سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کرنے کا اعلان Read More »

9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے، رہائی کے بعد علی محمد خان کا بیان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سینٹرل جیل مردان سے رہائی کے بعد کہا ہے کہ 9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کو 80 روز بعد جیل سے رہائی ملی۔ علی محمد

Loading

9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے، رہائی کے بعد علی محمد خان کا بیان Read More »