Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ سے محبت کرو ان نعمتوں کی وجہ سے جو اس نے تمہیں عطا فرمائیں اور مجھ سے محبت کرو اللہ کی محبت کے سبب اور میرے اہل بیت سے میری محبت کی خاطر محبت کرو۔‘‘ (الترمذي  5 / 664، الرقم : 3789،) […]

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

ورلڈ کوائن نامی نئی کرپٹو کرنسی متعارف

ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے بعد ورلڈ کوائن نامی نئی کرپٹو کرنسی متعارف کرادی گئی، ورلڈ کوائن کریپٹو کرنسی پروجیکٹ جسے اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین نے متعارف کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ پروجیکٹ کی بنیادی پیشکش اس کی ورلڈ آئی ڈی ہے، یہ ایک

Loading

ورلڈ کوائن نامی نئی کرپٹو کرنسی متعارف Read More »

منہ کی بدبو دور کرنے کے نہایت آسان طریقے

منہ سے بدبو آنا ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے آپ اپنے دوستوں کی محفل میں شدید تنقید کا نشانہ بھی بن سکتے ہیں۔ لیکن یہ مسئلہ حل کرنا زیادہ مشکل نہیں منہ کی بدبو سے نجات حاصل کرنے کے چند آسان طریقے درج ذیل ہیں جنپر عمل کرکے آپ اپنی شخصیت اور

Loading

منہ کی بدبو دور کرنے کے نہایت آسان طریقے Read More »

سعودی عرب : 12 ممالک کے شہریوں کیلئے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کیلئے عمل درآمد شروع

ریاض : سعودی عرب نے مزید 12 ممالک کے شہریوں کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کے فیصلے  پر عمل درآمد کا آغاز کردیا۔ محکمہ شہری ہوا بازی نے نئے نظام پرعمل درآمد کے حوالے سے چارٹ جاری کیا ہے۔ پاکستان 24 جولائی 2023،  یمن 26 جولائی،  سوڈان 2 اگست،  یوگنڈا  7 اگست،

Loading

سعودی عرب : 12 ممالک کے شہریوں کیلئے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر ختم کرنے کیلئے عمل درآمد شروع Read More »

کولمبو ٹیسٹ کا تیسرا روز: ہیلمٹ پر گیند لگنے سے سرفراز ریٹائرڈ ہرٹ، ٹیم کو 215 رنز کی برتری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے اور پاکستان نے میزبان215 رنز کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے اب تک چار وکٹوں کے نقصان پر 381رنز بنالیے ہیں ، کریز پر اس وقت اوپنر عبداللہ شفیق اور سلمان علی آغا موجود ہیں۔ سرفراز احمد واپس ڈگ آؤٹ

Loading

کولمبو ٹیسٹ کا تیسرا روز: ہیلمٹ پر گیند لگنے سے سرفراز ریٹائرڈ ہرٹ، ٹیم کو 215 رنز کی برتری Read More »

بھارت: اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس متحرک ہوگیا۔ بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد نے نریندر مودی کےخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا  فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن گزشتہ کئی روز سے منی پور میں جاری خانہ جنگی پر لوک سبھا میں بحث کروانےکا مطالبہ کر رہی تھی لیکن

Loading

بھارت: اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد کا مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ Read More »

دنیا کے 10 سستے ترین سیاحتی مقامات

سیر و تفریح کرنا کس شخص کو پسند نہیں مگر اکثر افراد اخراجات کی فکر کے باعث ایسا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ ایک سیاحتی سروس نے حال ہی میں دنیا کے سستے ترین سیاحتی مقامات کی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک شخص کے روزانہ کے اوسط خرچ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ ویب سائٹ

Loading

دنیا کے 10 سستے ترین سیاحتی مقامات Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شور شرابا ہوا جس پر بینچ کے سربراہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی احترام برقرار رکھنے کی ہدایت

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد Read More »

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: کراچی والوں اور ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی مہنگی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کردی جب کہ ڈسکوز صارفین کے لیے بھی بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیپرا نے جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کے لیے بجلی 2 روپے 31 پیسے مہنگی

Loading

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: کراچی والوں اور ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی مہنگی Read More »

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہےکہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم بینک نے باضابطہ طورپر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کردیا

Loading

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دیدی Read More »