Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رات دیر تک موبائل کا استعمال آپ کو کس خطرناک بیماری مبتلا کرسکتا ہے؟

اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اینڈریو ڈی ہیوبرمین نے انکشاف کیا ہے کہ اگر کوئی شخص رات دیر تک موبائل فون استعمال کرتا ہے تو اسے ڈپریشن جیسی خطرناک بیماری کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ان دنوں انسٹاگرام پر پروفیسر کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نیورو بائیولوجی کے ماہر کی حیثیت سے معروف […]

Loading

رات دیر تک موبائل کا استعمال آپ کو کس خطرناک بیماری مبتلا کرسکتا ہے؟ Read More »

کولمبو ٹیسٹ کا دوسرا روز : بارش کے باعث میچ روک دیا گیا

سری لنکا کے  شہر کولمبو میں  ہونے والے ٹیسٹ کے دوسرے روز  کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ کولمبو میں کھیلے جا رہے  ٹیسٹ کے پہلے روز  پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لیےتھے۔ کھیل کے دوسرے روز کا آغاز پاکستان کی جانب سے عبد

Loading

کولمبو ٹیسٹ کا دوسرا روز : بارش کے باعث میچ روک دیا گیا Read More »

شدید مظاہروں کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور

تل ابیب: شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے شدید مظاہروں اور مخالفت کے باوجود عدالتی اصلاحات کا بل منظور کر لیا، بل کے حق میں حکومتی اتحاد کے 64 اراکین نے ووٹ دیا، جب کہ اپوزیشن کی جانب سے

Loading

شدید مظاہروں کے باوجود اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کا بل منظور Read More »

سعودی عرب: اہم شاہی فرمان جاری

جدہ: سعودی عرب کے شاہ سلمان نے وزارت انصاف میں 233 ججوں کی  ترقی اور تقرر کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر انصاف اور سپریم جوڈیشنل کونسل کے چیئر مین ڈاکٹر ولید بن محمد الصمعانی نے اس حکم کی تصدیق کی ہے۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان

Loading

سعودی عرب: اہم شاہی فرمان جاری Read More »

عمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟ ہدایات جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سعودی عرب پہنچنے والے زائرین کے لیے خاص ہدایات جاری کردی ہیں جس میں زائرین کے لیے بیگ میں رکھنے والی اہم چیزوں سے متعلق بتایا گیا ہے۔ العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ

Loading

عمرہ زائرین کے بیگ میں کن 10 چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟ ہدایات جاری Read More »

شفاف انتخابات اور نگراں حکومت کیلیے اسحاق ڈار موزوں نہیں، پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات اور نگراں حکومت کے لیے اسحاق ڈار موزوں امیدوار نہیں ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما اور حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے

Loading

شفاف انتخابات اور نگراں حکومت کیلیے اسحاق ڈار موزوں نہیں، پی ڈی ایم Read More »

پنجاب غیر قانونی، جعلی یونیورسٹیوں کے کیمپس اور کالج میں پہلے نمبر پر

لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے غیر قانونی، جعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کے غیر قانونی، جعلی تعلیمی اداروں کی لسٹ جاری کر دی، جس میں پنجاب غیر قانونی، جعلی یونیورسٹیز کے کیمپس اور کالجز میں پہلے نمبر

Loading

پنجاب غیر قانونی، جعلی یونیورسٹیوں کے کیمپس اور کالج میں پہلے نمبر پر Read More »

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین میدان میں آگئے

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین نے آواز بلند کردی، لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر یونین اور آفیسرز ایسوسی ایشن نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت نے تین بڑے ایئرپورٹس کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے خلاف

Loading

ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سی اے اے ملازمین میدان میں آگئے Read More »

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال

 امریکی  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور  پاکستانی معیشت اور افغان امور  پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق  انٹونی بلنکن نے پاکستانی وزیر خارجہ سے گفتگو میں پاک امریکا تعلقات میں تعمیری شراکت داری قائم رکھنےکے عزم کا اعادہ کیا۔

Loading

امریکی وزیرخارجہ کا بلاول سے رابطہ، پاکستانی معیشت اور افغان امور پر تبادلہ خیال Read More »

’سوچا تھا بارڈر کراس کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان

اسلام آباد:  پاکستانی نوجوان نصراللہ سے ملاقات کیلئے واہگہ سمیت تمام ازدواجی اور سماجی سرحدیں عبور کر کے پاکستان پہنچنے والی  انجو نے کہا ہے کہ  سوچا تھا کہ بارڈر کراس کر لوں گی تو شوہر کو بتاؤں گی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انجو کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں پاکستان میں بہت خوش

Loading

’سوچا تھا بارڈر کراس کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان Read More »