Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ نئی ویزا پالیسی بنگلادیش میں آزاد، شفاف،پرامن قومی انتخابات میں معاونت کیلئے ہے۔ انٹونی بلنکن  نے کہا کہ جمہوری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں کو امریکی ویزا نہیں […]

Loading

امریکا نے بنگلادیش کیلئے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی Read More »

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار

امریکی صدر جو بائیڈن کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان وائٹ ہاؤس کے قریب سے گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  پیر کو بھارتی نژاد نوجوان نے وائٹ ہاؤس کے پارک میں ٹرک سے حفاظتی رکاوٹ کو دانستہ ٹکر ماری اور سڑک پر کھڑے ہوکر چیخنے لگ گیا۔ تاہم

Loading

امریکی صدر کو قتل کی دھمکی دینے والا بھارتی نژاد نوجوان گرفتار Read More »

امریکی فلسفی نوم چومسکی کی سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت

امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت کی۔  امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے 2019 میں قانونی معاہدوں کی دھجیاں اڑا

Loading

امریکی فلسفی نوم چومسکی کی سری نگر میں جی 20 اجلاس کی مذمت Read More »

شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پرتوہین عدالت کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایمان مزاری اپنی وکیل زینب

Loading

شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں عدالت طلب Read More »

تحریک انصاف کے ایک اور سابق ایم این اے اور ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

تحریک انصاف کے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی نے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔ ڈاکٹر حیدر علی نے پی ٹی آئی

Loading

تحریک انصاف کے ایک اور سابق ایم این اے اور ایم پی اے کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان Read More »

عمرنا خان نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں  آرٹیکل 245 کے نفاذ کےخلاف درخواست دائر کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ایڈووکیٹ حامد خان کی وساطت سے  سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاق، وزیراعظم شہبازشریف، نوازشریف، مریم نواز ، آصف زرداری،بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر

Loading

عمرنا خان نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کیخلاف درخواست دائر کردی Read More »

9 مئی کے بعد عمران خان نے کیا کہا؟ فیاض چوہان نے اجلاس کی اندرونی کہانی بتادی

پاکستان تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے فیاض الحسن چوہان نے 9 مئی کے بعد ہونے والی پی ٹی آئی کی میٹنگ کی کہانی بتادی۔ نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے ایک بار پھر عمران خان سے ناراضگی کا اظہار کیا اور پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجہ

Loading

9 مئی کے بعد عمران خان نے کیا کہا؟ فیاض چوہان نے اجلاس کی اندرونی کہانی بتادی Read More »

سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت

راولپنڈی: یوم تکریم شہدائے پاکستان پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران نے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے آج کا دن پوری قوم کے لیے مسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ہر شہید کو یاد کرنے اور خراج

Loading

سروسز چیفس، ریٹائرڈ اور سروسز افسران کا شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت Read More »