Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار  نے بتایا  کہ عالمی آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط  […]

Loading

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول Read More »

کتا

دوڑ کا مقابلہ ہو رہا تھا سب لوگ دوڑتے ہوئے جا رہے تھے ان میں سے ایک موٹا آدمی بھی تھا۔ ایک آدمی نے کہا آپ تو پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ موٹے آدمی نے کہا پہلے یہ بتاؤ کہ میرے پیچھے کتا کس نے چھوڑا تھا۔

Loading

کتا Read More »

بھیڑیا اور میمنا

بچوں اُس بھیڑ کے بچے کی کہانی تو آپ نے سنی ہو گی جو ندی پہ پانی پینے آیا تھا۔وہاں سے کچھ فاصلے پر ایک بھیڑیا بھی پانی پی رہا تھا۔ابھی اس بچے نے چند گھونٹ ہی پیے تھے کہ بھیڑیا اس کی طرف آیا اور بولا ”تم پانی گندا کیوں کر رہے ہو․․․․؟دیکھتے نہیں

Loading

بھیڑیا اور میمنا Read More »

کلر سائیکلوجی۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

کلر سائیکلو جی نفسیات اور رویوں پر رنگوں کے اثرات ۔۔ بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر2019 انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔کلر سائیکلوجی۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ) آپکی شخصیت کا رنگ کیا ہے؟ آپ کی کامیابی کس رنگ سے وابستہ ہے؟ اور آپ کے موڈ کو

Loading

کلر سائیکلوجی۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

ایک کہانی ایک سبق

ایک کہانی ایک سبق ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک تفریحی بحری  جہاز سمندر میں حادثے کا شکار ہو گیا، جہاز پر ایک میاں بیوی کا جوڑا بھی سوار تھا، لائف بوٹ کی طرف جانے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ اس میں صرف ایک شخص کی گنجائش باقی

Loading

ایک کہانی ایک سبق Read More »

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی

غزل شاعر۔۔۔قتیل شفائی جب بھی چاہیں اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ مل بھی لیتے ہیں گلے سے اپنے مطلب کے لئے آ پڑے مشکل تو نظریں بھی چرا لیتے ہیں لوگ ہے بجا ان کی شکائت لیکن اس کا کیا علاج بجلیاں خود اپنے

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی Read More »

پرخلوص دل کتاب ۔۔۔ تجلیات ۔۔۔مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔پر خلوص دل۔۔۔ کتاب۔۔۔تجلیات ۔۔۔۔مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب)اللہ تعالیٰ نے آدمؑ کو اپنی نیابت عطا فرمائی تو فرشتوں نے عرض کیا کہ یہ زمین پر فساد پھیلائے گا۔ یہ بتانے کے لئے کہ آدم کے اندر شر اور فساد کے ساتھ فلاح و خیر کا سمندر بھی موجزن ہے اللہ

Loading

پرخلوص دل کتاب ۔۔۔ تجلیات ۔۔۔مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

مراقبہ کی حقیقت۔۔۔انتخاب ۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)حضرت خواجہ باقی بالله رحمتہ الله علیہ سے کسی نے سوال کیا “حضور، مراقبہ کسے کہتے ہیں؟ آپ نے جواب میں ایک آسان طریقہ فرمایا، آپ نے فرمایا : “محبوب کی آمد کے وقت، سراپا انتظار میں رہنا ہی مراقبہ ہے۔ پوچھا گیا کہ : آپ کو یہ طریقہ کیسے ملا ؟

Loading

مراقبہ کی حقیقت۔۔۔انتخاب ۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل Read More »

غیرتِ ایماں۔۔۔ تحریر۔۔۔عیشا صائمہ

غیرتِ ایماں تحریر۔۔۔عیشا صائمہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ غیرتِ ایماں۔۔۔ تحریر۔۔۔عیشا صائمہ(“غلام مصطفی کہاں کھو جاتے ہو بیٹھے بیٹھے؟”  اماں نے اسے یوں سوچوں میں گم دیکھا تو بولیں : اماں مجھے اپنے پیارے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بہت پیار ہے کیا میں ان سے مل سکتا ہوں؟ اماں

Loading

غیرتِ ایماں۔۔۔ تحریر۔۔۔عیشا صائمہ Read More »