Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عرب لیگ تیاریوں کے اجلاس میں شرکت کیلئے شامی وفد سعودی عرب پہنچ گیا

  سعودی عرب میں ہونے والے عرب لیگ اجلاس کی تیاریوں کیلئے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے شامی وفد سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گیا۔ شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد اور وزیر اطلاعات بطرس الحلاق کے جدہ پہنچنے پر کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر سعودی وزارت خارجہ کے حکام نے استعقبال […]

Loading

عرب لیگ تیاریوں کے اجلاس میں شرکت کیلئے شامی وفد سعودی عرب پہنچ گیا Read More »

روس کا کیف پر فضائی حملہ، ڈرونز اور میزائل داغ دیے

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روس نے ایک بار پھر شدید بمباری کی جس سے شہر دھماکوں کی آواز سے گونج اٹھا۔ برطانوی میڈیا کےمطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مختلف علاقوں کو روسی فضائیہ نے ہدف کا نشانہ بنایا جس سے شہر میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہےکہ

Loading

روس کا کیف پر فضائی حملہ، ڈرونز اور میزائل داغ دیے Read More »

امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

امریکا نے بھارت سے مذہبی تشدد کی مذمت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے  بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری  کردی جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں مسلم کمیونٹی کے خلاف ریاستی سطح پر اقدامات کیے گئے، مذہبی اقلیتوں

Loading

امریکا کا بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار Read More »

انقلابی جماعت نے چھپنے اور جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی: مریم کا طنز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم کا کہنا تھاکہ دیکھا سُنا اور پڑھا تو یہ تھا کہ سیاسی رہنما اور کارکنان گھبراتے نہیں اور سیاسی رہنما نظریے کے لیے بہادری سے

Loading

انقلابی جماعت نے چھپنے اور جوتیاں چھوڑ کر دوڑیں لگانے کی نئی تاریخ رقم کردی: مریم کا طنز Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد  چوہدری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنےکا حکم دیا۔ فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا

Loading

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنےکا حکم Read More »

’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی کا کہنا تھاکہ میں اعلان کررہا ہوں کہ میں پارٹی کو چھوڑ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ٹکٹ بھی خان صاحب نے دیا، پارٹی نے عزت

Loading

’فوج کیخلاف کبھی گیا نہ ہی جاؤنگا‘، پی ٹی آئی رکن اسمبلی محمود مولوی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان Read More »

’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے پر تنقید ہوئی، یہ میں ہر ایک کو کہتا ہوں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ وہ ہر کسی کو کہتے ہیں آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی لیکن اس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سپریم کورٹ میں سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کیا کہ

Loading

’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے پر تنقید ہوئی، یہ میں ہر ایک کو کہتا ہوں: چیف جسٹس Read More »

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اور اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں 9 مئی کے

Loading

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، فوجی اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ Read More »

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے ۔

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے .کئی سالوں سے ہر ہفتے پیٹ سے چار بوتل پانی نکلواتے تھےاب ان کے گردے واش ہوتے ہوتے ختم ہوچکے تھے۔ایک وقت میں آدھا سلائس ان کی غذا تھی۔ سانس لینے میں بہت دشواری کا سامنا تھا ۔نقاہت اتنی کہ بغیر سہارے کے حاجت کیلئے نہ جاسکتے تھے۔ایک دن

Loading

ایک حاجی صاحب کافی بیمار تھے ۔ Read More »

پاک آسٹرین ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یکجہتی کمیونٹی آف پاکستان کے عنوان سے مقامی ریسٹورنٹ میں ناشتہ کا اہتمام کیا…

پاک آسٹرین ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یکجہتی کمیونٹی آف پاکستان کے عنوان سے مقامی ریسٹورنٹ میں ناشتہ کا اہتمام کیا… آسٹریا(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ن یوز۔۔۔پورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے اکیس ڈسٹرکٹ میں پاک آسٹرین ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یکجہتی کمیونٹی آف پاکستان کے عنوان سے مقامی ریسٹورنٹ میں

Loading

پاک آسٹرین ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یکجہتی کمیونٹی آف پاکستان کے عنوان سے مقامی ریسٹورنٹ میں ناشتہ کا اہتمام کیا… Read More »