پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت، ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع
ایشیا کپ 2023 کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا ورچوئل اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے جو رواں ہفتے ہی متوقع ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اجلاس میں پہلے ہائبرڈ […]
![]()
پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت، ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع Read More »









