Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

افغانستان سے مذاکرات کیلئےقبائلی عمائدین اور صوبائی نمائندوں پر مشتمل وفد تشکیل دیاجائے: شاہد خٹک

رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما شاہد خٹک نے افغانستان سے مذاکرات کیلئےقبائلی عمائدین اور صوبائی نمائندوں پر مشتمل وفد تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔  شاہد خٹک نے کہا کہ امن کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار  ہيں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت ایک ایسا وفد تشکیل دے …

افغانستان سے مذاکرات کیلئےقبائلی عمائدین اور صوبائی نمائندوں پر مشتمل وفد تشکیل دیاجائے: شاہد خٹک Read More »

Loading

پاکستان کی امریکی کمپنیوں کو تیل، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت

 وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی کمپنیوں کو تیل، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں امریکی معاون وزیرخزانہ رابرٹ کیپ روتھ سمیت دیگر حکام سے ملاقات ہوئی۔ وزیر خزانہ نے امریکی حکام کو پاکستان کی مضبوط معاشی بنیادوں، ورچوئل اثاثوں سے متعلق قانون سازی …

پاکستان کی امریکی کمپنیوں کو تیل، معدنیات، زراعت اور آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کی دعوت Read More »

Loading

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش کو متضاد قرار دیدیا

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش کو متضاد قرار دے دیا۔ گزشتہ روز اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب میں امریکی صدر نے ایران کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے تھا کہ ایران کے لیے بھی، دوستی اور تعاون کا ہاتھ ہمیشہ کھلا ہے۔ امریکی صدر کی پیشکش پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل …

ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش کو متضاد قرار دیدیا Read More »

Loading

نیتن یاہو ایسے ہتھیار مانگتے تھے جن کے بارے میں خود میں نے نہیں سنا تھا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے عام معافی کا انتہائی غیر متوقع مطالبہ کردیا۔  اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب  کے دوران  ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے لیے عام معافی کا انتہائی غیر متوقع مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کے خلاف مقدمات سیاسی ہیں۔ یہ بات ٹرمپ نے اپنے …

نیتن یاہو ایسے ہتھیار مانگتے تھے جن کے بارے میں خود میں نے نہیں سنا تھا: ٹرمپ Read More »

Loading

وزیراعلیٰ کے پی کے حلف کا معاملہ: پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں  نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر سرکاری دورے پر گئے ہے وہ کل 2 بجے واپس آئیں …

وزیراعلیٰ کے پی کے حلف کا معاملہ: پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

Loading

گھریلو زندگی خوشگوار بنائیے۔۔۔قسط نمبر 1

گھریلو زندگی خوشگوار بنائیے قسط نمبر 1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ گھریلو زندگی خوشگوار بنائیے)گھر اگر پر سکون ہو تو پھر یوں سمجھو کہ اس کے مکینوں کو دنیا میں ہی جنت مل گئی لیکن اگر گھر کا سکون غارت ہو تو میاں بیوی کی ازدواجی زندگی خراب ہونے کے علاوہ بچے اور گھر کے …

گھریلو زندگی خوشگوار بنائیے۔۔۔قسط نمبر 1 Read More »

Loading

سعید ڈار کی سالگرہ قریبی دوستوں نے اپنی محبتوں کا اظہار کیا۔

ہالینڈ،دی ہیگ کے قدیم رہائشی سعید ڈار کی سالگرہ قریبی دوستوں نے اپنی محبتوں کا اظہار کیا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد جمیل )کبھی کبھی زندگی میں کچھ رشتے الفاظ کے محتاج نہیں ہوتے،ان کی ایک خاموش مسکراہٹ، ایک دلگیر لمحہ، یا صرف ایک نگاہِ احساس ہی کافی ہوتی ہے ڈین ہاگ- نیدرلینڈ خوبصورت لوگوں …

سعید ڈار کی سالگرہ قریبی دوستوں نے اپنی محبتوں کا اظہار کیا۔ Read More »

Loading

۔۔۔۔۔۔۔ قطعہ ۔۔۔۔ شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  سونیا علی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قطعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعرہ  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔  سونیا علی عشق عبادت ہے تو میں یہ عبادت روز کرتا ہوں  ان کی یاد میں اشکوں کی تلاوت روز کرتا ہوں۔ عشق میں خود کو مٹا لینا ہے عشق کی معراج عشق میں فنا ہونے کی ریاضت روز کرتا ہوں ۔

Loading

‏کل محلے میں ایک دوست شکایت کر رہا تھا۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔ میاں عاصم محمود

‏کل محلے میں ایک دوست شکایت کر رہا تھا: “ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔‏کل محلے میں ایک دوست شکایت کر رہا تھا۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔ میاں عاصم محمود)یار میرا ابا بڑا ظالم ھے… سامنے والوں کے آگے مجھے برا بھلا کہتا ھے، گالیاں دیتا ھے، کبھی خوش ہی نہیں ہوتا۔” میں نے ہنس کر کہا: “چل …

‏کل محلے میں ایک دوست شکایت کر رہا تھا۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔ میاں عاصم محمود Read More »

Loading

معاشرے کے کچھ تلخ حقائق۔۔۔ انتخاب ۔۔۔ چوہدری اکرام الحق

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ معاشرے کے کچھ تلخ حقائق۔۔۔ انتخاب ۔۔۔ چوہدری اکرام الحق)1۔عورت کی تعلیم اور مرد کا پیسہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔ 2۔جس لڑکی کی طلاق ہو جاۓ اور ساتھ ایک دو بچے بھی ہوں اسکی دوبارہ شادی کے چانس 10 فیصد سے زائد نہیں۔ 3۔پچھلے آٹھ سالوں میں میں نے کوئ …

معاشرے کے کچھ تلخ حقائق۔۔۔ انتخاب ۔۔۔ چوہدری اکرام الحق Read More »

Loading