Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پردے کا حکم

میں نے عرض کیا۔۔۔ باباجی جی عورت کو اللّٰہ نے پردے کا حکم دیا ہے پھر بھی میں نے دیکھا ہے کہ یہ اللّٰہ کے حکم کو مانتی نہیں ہیں۔۔۔ کیا انہیں اللّٰہ سے محبت نہیں ہے۔۔۔ یہ سرکشی کیسی ہے باباجی ۔۔۔؟ میرا کلیجا پھٹتا ہے جب کوئی بی بی ننگے سر بازاروں میں […]

Loading

پردے کا حکم Read More »

۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔

پریشاں رات ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤ⭐🌟 سکوت مرگ طاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ🌟⭐ ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں⭐🌟 ہمیں پہ رات بھاری ہے ستارو تم تو سو جاؤ🌟⭐ ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا⭐🌟 یہی قسمت ہماری ہے ستارو تم تو سو جاؤ🌟⭐

Loading

۔۔۔۔۔ غزل ۔۔۔۔۔ Read More »

تعلیم تے تربیت دا رشتہ۔۔۔ تحریر۔۔۔مرادعلی شاہدؔدوحہ قطر

تعلیم تے تربیت دا رشتہ تحریر۔۔۔ مرادعلی شاہدؔدوحہ قطر ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تعلیم تے تربیت دا رشتہ۔۔۔ تحریر۔۔۔مرادعلی شاہدؔدوحہ قطر)تعلیم وتربیت کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟کیا آج کی تعلیم محض تعلیم،ڈگری یا ملازمت کے حصول کا ذریعہ ہے یا پھرنسل نو یعنی جن زی وایلفا کی تربیت میں بھی کوئی کردار ادا

Loading

تعلیم تے تربیت دا رشتہ۔۔۔ تحریر۔۔۔مرادعلی شاہدؔدوحہ قطر Read More »

روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 12 اثرات

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ اچھی صحت کے لیے روزانہ 8 گلاس پانی پینا ضروری ہے مگر کیا یہ بات واقعی درست ہے؟ تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہر فرد کے لیے پانی کی مقدار مختلف ہو سکتی ہے، درحقیقت بیشتر افراد کو دن بھر میں ڈیڑھ سے 1.8 لیٹر پانی کی ضرورت ہوتی ہے

Loading

روزانہ مناسب مقدار میں پانی پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے 12 اثرات Read More »

لاہور: 5 سال کے دوران اغوا کی جانیوالی 824 خواتین کا کچھ پتا نہ چل سکا

لاہور میں 5 سال کے دوران اغوا کی جانے والی خواتین سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق لاہور میں 5 سال کے دوران اغوا کی جانے والی 824 خواتین کا تاحال پتا نہ چل سکا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ خواتین 2021 سے 2025 کے دوران لاہور سے اغوا کی گئیں، سب سے

Loading

لاہور: 5 سال کے دوران اغوا کی جانیوالی 824 خواتین کا کچھ پتا نہ چل سکا Read More »

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو باآسانی شکست دیکر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 کے  پہلے ایلیمینیٹر میں حیدر آباد کنگز مین نے  ملتان سلطانز کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے  ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کرنے

Loading

پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو باآسانی شکست دیکر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا Read More »

لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی  مرتضیٰ  وہاب کا کہنا  ہےکہ  بارش میں کراچی کی سڑکیں بھی دو سے تین گھنٹوں میں صاف  ہو جاتی ہیں، سیاسی کشمکش میں لاہور    اور کراچی کا موازنہ کرنا  مناسب نہیں، ایک  دوسرے کا موازنہ کرنے کے بجائے ہمیں مل کر کام کرنا چاہیے، کراچی کو  اپنے   پاؤں   پر کھڑے  ہونے کے

Loading

لاہور اورکراچی کا موازنہ مناسب نہیں،کراچی کو اپنے پاؤں پرکھڑا ہونےکیلئے بہت پیسہ چاہیے: مرتضیٰ وہاب Read More »

وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وزارت قانون و انصاف نے  اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹی فکیشن جاری  کر دیا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق  جسٹس محسن اختر کیانی کا تبادلہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے لاہور ہائیکورٹ کیا جاتا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ جسٹس بابر ستار کا

Loading

وزارت قانون و انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3جج صاحبان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان مرکزی ملزم قرار

ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان مرکزی ملزم قرار پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفتیشی حکام نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف چالان جمع کروا دیا ہے۔ چالان میں بانی پی ٹی

Loading

ممنوعہ فنڈنگ کیس کاچالان جمع، عمران خان مرکزی ملزم قرار Read More »

ایران سے جنگ اب تک امریکا کو مالی طور پر کتنی مہنگی پڑی؟

 ایران سے جنگ میں اب تک امریکا کے ہونے والے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔  امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے فائنانشل آفیسر نے بتایا کہ ایران سے  جنگ میں اب تک امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ہو چکے ہیں،  زیادہ رقم ہتھیاروں پر اور

Loading

ایران سے جنگ اب تک امریکا کو مالی طور پر کتنی مہنگی پڑی؟ Read More »