ایوان، عدالت اور سڑک تینوں آپشن موجود ہیں، حکمت عملی بعد میں بتائیں گے: حافظ نعیم
کراچی: پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے ہیں تاہم جماعت اسلامی نے نتائج مسترد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میئر کراچی کیلئے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے جب کہ حافظ […]
![]()
ایوان، عدالت اور سڑک تینوں آپشن موجود ہیں، حکمت عملی بعد میں بتائیں گے: حافظ نعیم Read More »









