سعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیا
ریاض : سعودی وزارت خارجہ نے وزارت سرمایہ کاری کے تعاون سے نیا ویزا متعارف کروادیا ہے جو ’مستشمر زائر‘ (انویسٹر وزیٹر) بزنس ویزا ہوگا جسے آن لائن حاصل کیا جاسکے گا۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ بزنس ویزے کے اجرا کا مقصد سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے امکانات سے […]
![]()
سعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیا Read More »









