Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاک فرینڈ آسٹریا کی جانب سے الطاف جمال کو تنظیم کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔

  پاک فرینڈ آسٹریا کی جانب سے الطاف جمال کو تنظیم کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ (ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔پورٹ…. محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔) پاک فرینڈ آسٹریا کی جانب سے 21 ڈسٹرکٹ ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں سالانہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں تنظیم کے عہدیداران نے خصوصی شرکت کی۔ […]

Loading

پاک فرینڈ آسٹریا کی جانب سے الطاف جمال کو تنظیم کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ Read More »

نیکی کا صلہ

آپ نے میرے بچے کا علاج کروا دیا۔آپ کا احسان میں کبھی نہیں بھولوں گی۔ سورج غروب ہونے کے بعد ہر طرف سناٹا چھا گیا تھا۔کسی بستی میں ایک عورت اپنے گھر کے دروازے پر پریشان بیٹھی تھی کہ ایک بزرگ کا وہاں سے گزر ہوا۔انھوں نے اس عورت سے سبب پوچھا کہ کیا ہوا

Loading

نیکی کا صلہ Read More »

کمر کی تکلیف سے بچاؤ کے آسان طریقے

کراچی : شہروں میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر چلنے والے لاکھوں موٹر سائیکل سواروں کی صرف بائیکس ہی خراب نہیں ہوتیں بلکہ اس سے ان کی صحت پر بہت بھی برا اثر پڑتا ہے۔ گڑھوں کی وجہ سے لگنے والے جھٹکے موٹرسائیکل سوار کی ریڑھ کی ہڈی کو شدید متاثر کرتے ہیں جس کے سبب

Loading

کمر کی تکلیف سے بچاؤ کے آسان طریقے Read More »

چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی: ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئے

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تعیناتی کے معاملے پر ن لیگ اور  پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘کیپیٹل ٹاک’ میں میزبان حامد میر کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ کھیلوں کی وزارت ہمارے پاس ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا تعلق کھیلوں

Loading

چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی: ن لیگ اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئے Read More »

سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آغاز کر دیا

سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے امریکا کا ری پبلکن صدارتی امیدواربننے کی مہم کا آغاز کر دیا۔ گزشتہ دنوں مائیک پنس بھی امریکا میں 2024 کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ہوئے، انہوں نے ری پبلکن صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا ئے۔ تاہم بدھ کو مائیک پنس نے اپنے بیان میں

Loading

سابق امریکی نائب صدر مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی مہم کا آغاز کر دیا Read More »

دل کے 16 ہزار آپریشنز کرنیوالا ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے چل بسا

بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے معروف کارڈیالوجسٹ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گجرات کے شہر جام نگر کے رہائشی 41 سالہ ڈاکٹر گوروو گاندھی رات کو سوتے میں دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر

Loading

دل کے 16 ہزار آپریشنز کرنیوالا ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے چل بسا Read More »

کینیڈا کے جنگلات میں آگ: نیویارک میں دھوئیں کے سبب کئی مقامات بند

کینیڈا کے جنگلات میں آگ لگنے کے باعث دھوئیں سے نیویارک شہر کا آسمان تاریک ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں چڑیا گھر، پارکس اور گالف کورسز فضائی آلودگی کے باعث بند کردیے گئے جب کہ فضائی آلودگی کے سبب نیویارک میں مختلف تقریبات بھی منسوخ کردی گئیں۔ نیویارک کے میئر نے فضائی آلودگی

Loading

کینیڈا کے جنگلات میں آگ: نیویارک میں دھوئیں کے سبب کئی مقامات بند Read More »

‘سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے’

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن سیاسی لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازمی ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب  نے کہا کہ ہم بند کمروں میں ایکسٹینشن دینے والے لوگ نہیں، جنرل ریٹائرڈ فیض ہو یا کوئی

Loading

‘سیاسی لیڈر کو سائیڈ لائن کرنے کے حق میں نہیں لیکن لیڈر اور مجرم میں فرق سمجھنا لازم ہے’ Read More »

اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

اسلام آباد: تھانا رمنا کے علاقے جی 11 سے پولیس کانسٹیبل  کو  مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔  پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار  نے ناکے  پرمشکوک گاڑی کوروکا،کاغذات چیک کیے اور نامکمل کاغذات پراہلکار نے ڈرائیورکو گاڑی تھانے لےجانے کاکہا۔ پولیس کے مطابق اہلکار تھانے لے جانے  کیلئے  گاڑی میں سوارہوا تاہم ڈرائیور اہلکارکو مبینہ

Loading

اسلام آباد پولیس کے اہلکار کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا Read More »

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ گزشتہ روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے تو بہت فریش تھے اور میڈیا سے گفتگو کا کہہ کرگئے لیکن ملاقات سے واپسی پر شاہ محمود کا چہرہ اترا

Loading

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »