Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

افواج پاکستان سے لا زوال محبت۔۔۔تحریر۔۔۔۔۔سید علی جیلانی

افواج پاکستان سے لا زوال محبت تحریر۔۔۔۔۔سید علی جیلانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔سید علی جیلانی)نیپولین نے کہا تھا” اسلحہ میرا ہو اور فوج اسلامی ریاست کی ہو تو میں پوری دنیا پر حکومت قائم کر سکتا ہوں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پاک فوج کی حیثیت کشتی کے اُس ملاح کی سی ہے جو طوفانی […]

Loading

افواج پاکستان سے لا زوال محبت۔۔۔تحریر۔۔۔۔۔سید علی جیلانی Read More »

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور پُر نور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں  اور تمہارے مال ودولت کی طرف نہیں  دیکھتا ، البتہ وہ تمہارے دلوں  اور تمہارے اعمال کو دیکھتا ہے ۔( مسلم، ص۱۳۸۷، الحدیث: ۳۴(۲۵۶۴)) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰے

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان Read More »

پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری

پانچ عادتیں تحریر۔۔۔جاوید چوہدری بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2017 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل ۔۔۔پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری)پانی نرم ہوتا ہے اور پتھر سخت‘ دونوں کو اپنی اپنی خصوصیت پر فخر ہے اور یہ فخر ازل سے دونوں کے درمیان جنگ کا باعث ہے‘‘ استاد رکا اور اس نے آبشار کی دھار پر نظریں گاڑھ دیں‘ شاگرد

Loading

پانچ عادتیں۔۔۔تحریر۔۔۔جاوید چوہدری Read More »

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی شخص رسی لے کر جائے اور اپنی پیٹھ پر لکڑیوں  کا گٹھا لا کر بیچے اور سوال کی ذلت سے اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو بچائے تویہ اس سے بہتر ہے کہ لوگوں  سے سوال کرے کہ لوگ اُسے

Loading

رسول محتشم ﷺ فرمان عالی شان Read More »

لندن کی فضاؤں سے۔۔لندن سے کیمبرج۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف

‏ انگلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) مجھے وہ شہر ہمیشہ پرکشش اور پروقار لگتے ہیں جہاں اعلی معیار کے تعلیمی ادارے قائم ہوں اور جہاں کا ماحول علم کی خوشبو سے معطر اور علم کے حصول کی جستجو سے مزین ہو۔ لندن سے تقریبا ایک گھنٹے کی دوری پر کیمبرج ایک ایسا ہی

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔لندن سے کیمبرج۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف Read More »

محفل ذکر،درس قرآن بعنوان حج بیت اللہ زیارت مدینہ 8جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی۔

محفل ذکر،درس قرآن بعنوان حج بیت اللہ زیارت مدینہ 8جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی۔ ایمسٹرڈیم(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں 1987 سے قائم جامع مسجد غوثیہ کے خادم اعلیٰ ملک مسعود الرحمنٰ کلیامی کے مطابق مذکورہ مسجد میں طویل عرصے  سے دیگر سرگرمیوں کے ساتھ محفل ذکر 

Loading

محفل ذکر،درس قرآن بعنوان حج بیت اللہ زیارت مدینہ 8جون کو غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی۔ Read More »

یہ ظلم آخر کب تک؟۔۔۔محمد ساجد درانی قادری

یہ ظلم آخر کب تک؟ محمد ساجد درانی قادری  ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیواز انٹرنیشنل )میں ڈاکٹر ہوں، اسی لیے میں تمام ایماندار ڈاکٹروں سے معذرت خواہ ہوں۔ (دل کا دورہ پڑا)ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سٹریپٹوکنیز انجکشن دیں… 9,000 روپے کا ہے۔  انجکشن کی اصل قیمت700 روپےسے 900 روپے ہے، جبکہ آپ کو 9000روپے میں ملتا

Loading

یہ ظلم آخر کب تک؟۔۔۔محمد ساجد درانی قادری Read More »

انٹرویو کو غلط رنگ دینے پر اداکارہ حبا بخاری کا شدید ناراضگی کا اظہار

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری اپنے بیان کو غلط انداز دینے پر نجی میڈیا پر پھٹ پڑیں۔ حبا بخاری نے حال ہی میں فوچیا میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ   انہوں نے ایک بار مذاق میں اپنے والد کو  فون پر شوہر کی شکایت لگائی تھی کہ شوہر آریز ان سے برتن

Loading

انٹرویو کو غلط رنگ دینے پر اداکارہ حبا بخاری کا شدید ناراضگی کا اظہار Read More »

پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کرنے والی دوا تیار

پھیپھڑوں کا کینسر سرطان کی وہ قسم ہے جس سے ہر سال سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوتی ہیں اور اب اس کے علاج کے حوالے سے اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے۔ ایک نئی دوا کے روزانہ استعمال سے پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات امریکن

Loading

پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کرنے والی دوا تیار Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے، یہاں ابھی تک کرکٹ کے اسٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے نہیں، اسی لیے آئی سی سی امریکا اور ویسٹ انڈیز سے ٹورنامنٹ منتقل

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان Read More »