Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

شاہین نے آخری اوور میں چھکا لگا کر فتح دلوادی

وائٹلٹی بلاسٹ شاہین شاہ آفریدی نے آخری اوور میں چھکا لگا کر ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کر دیا۔ ایلکس ہیلز نے ناقابل شکست 65 رنز بنا کر وائٹلٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم شائر آؤٹ لاز کو فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ شروع میں اپنی جارحانہ بلے بازی سے ہیلز نے یقینی بنایا کہ […]

Loading

شاہین نے آخری اوور میں چھکا لگا کر فتح دلوادی Read More »

ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان

انقرہ: ترکیہ کے نو منتخب صدر رجب طیب اردوان نے عہد کیا ہے کہ ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرنے کیلیے اقدامات اٹھائے گا۔ اتوار کو ترکیہ کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد رجب طیب اردوان نے آج دارالحکومت انقرہ میں یونین آف چیمبرز اینڈ کموڈٹی ایکسچینجز کی

Loading

ترکیہ اب دنیا بھر میں امن و سلامتی قائم کرے گا، رجب طیب اردوان Read More »

ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا‘

روس کے دارالحکومت ماسکو میں رہائشی عمارت پر ڈرون حملے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ماسکو پر ڈرون حملے کا مقصد شہری اہداف کو نشانہ بنانا تھا۔ روسی وزارت خارجہ نے متنبہ کیا کہ ماسکو کو اس حملے کے جواب میں

Loading

ماسکو پر ڈرون حملہ، ’سخت ردعمل دیا جائے گا‘ Read More »

چین اور بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو ملک سے نکال دیا

بیجنگ: چین اور بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو ملک سے نکال دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق چین اور بھارت نے دشمنی بڑھنے پر ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو اپنے اپنے ملک سے باہر نکال دیا ہے۔ چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی صحافتی میدانوں تک جا پہنچی ہے،

Loading

چین اور بھارت نے ایک دوسرے کے صحافیوں کو ملک سے نکال دیا Read More »

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا

اسلام آباد : نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذالعمل ہوگیا، حکومت نے نیب ترمیمی بل کےتحت چیئرمین نیب کو مزیداختیارات دے دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترمیمی ایکٹ 2023 کا نوٹیفکیشن جاری ہوتے ہی نیا قانون نافذ العمل ہوگیا، نیب ترمیمی ایکٹ2023 میں حکومت نے نیب ایکٹ کے 17سیکشنز میں ترامیم پیش کی تھیں ،

Loading

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا Read More »

عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے پر ڈاکٹر رضوان تاج کو دس ارب روپے ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی مبینہ طور پر جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے میں سہولت کاری کے معاملے پر میڈیکل رپورٹ

Loading

عمران خان کی مبینہ جعلی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس Read More »

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن کی 20 سال بعد ملاقات

ٹیکساس: امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ کی 20 سال بعد ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں قائم امریکی جیل ایف ایم سی کارزویل میں قید پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Loading

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن کی 20 سال بعد ملاقات Read More »

وفاقی حکومت کے بعد مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض

اسلام آباد : وفاقی حکومت کے بعد مبینہ آڈیولیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پراعتراض اٹھادیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف کیس میں مبینہ آڈیولیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے سیکرٹری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ جواب میں کہا

Loading

وفاقی حکومت کے بعد مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض Read More »

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر معمولی نوعیت کا

Loading

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار Read More »

بطخ اور کوا

ایک بطخ اور ایک کوے کی دوستی ہو گئی۔کوا بطخ کے پاس تالاب کے کنارے آتا اور دونوں مل کر خوب باتیں کرتے۔ایک دن بطخ بہت اُداس تھی۔کوے نے اس کی خیریت پوچھی تو وہ بولی:”میں اس طوطے کے بارے میں سوچ رہی تھی،جس نے مجھے آسمان سے نظر آنے والے مناظر سے آگاہ کیا۔اب

Loading

بطخ اور کوا Read More »