Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ہمارے جسم کو آئرن کی کتنی ضرورت ہوتی ہے؟

غیر متوازن طرز زندگی اور غیر صحت بخش کھانے کی عادات کی وجہ سے ہم آئرن والے فوڈز کا استعمال کرنا بند کر دیتے ہیں اور اینیمیا جیسی بیماری کے شکار ہوجاتے ہیں۔ ہمارے جسم کی مجموعی نشوونما اور اچھی صحت کے لیے ہمیں ملرلز کی کافی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے ایک آئرن

Loading

ہمارے جسم کو آئرن کی کتنی ضرورت ہوتی ہے؟ Read More »

لندن پولیس کا نواز شریف کی رہائشگاہ سے متعلق اہم فیصلہ

لندن پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لندن پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی

Loading

لندن پولیس کا نواز شریف کی رہائشگاہ سے متعلق اہم فیصلہ Read More »

عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے نیب نے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا القادر ٹرسٹ کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے اور ان

Loading

عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج طلب کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ہے۔ وزارت داخلہ کی اجازت پر ضلعی

Loading

اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ Read More »

ایشیا کپ: سری لنکا اور بنگلادیش نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کردی

ایشیا کپ 2023 کیلئے  بنگلادیش اور سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کردی۔ پی سی بی نے ایشیا کپ کیلئے اے سی سی کو  ایک بار پھر  ہائبرڈ ماڈل کی تجویز دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ ہائبرڈ ماڈل کے

Loading

ایشیا کپ: سری لنکا اور بنگلادیش نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کردی Read More »

پنجاب حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق اعلان کر دیا

پنجاب ی نگراں حکومت نے امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث صوبے بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کو اگلے 2 روز کیلیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیکل کالجز کھلے رہیں گے جبکہ اسکول بند یا کھلے رکھنے کا فیصلہ رات تک ہوگا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت

Loading

پنجاب حکومت نے کالجز اور یونیورسٹیز کی بندش سے متعلق اعلان کر دیا Read More »