Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل‏)‏ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم معروف  ( بھلائی )  کا حکم دو اور منکر  ( برائی )  سے روکو، ورنہ قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ تم پر اپنا عذاب بھیج دے پھر تم اللہ سے …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) رسول اللہ ﷺ جب سفر میں ہوتے اور سحر ہوتی تو فرمایا کرتے :‏’’ سنتا ہے سننے والا ‘ حمد ہے اللہ کی اور کیا خوب نعمتیں اور احسان ہیں اس کے ہم پر ۔ اے اللہ ! ہمارا ساتھی بن اور ہم پر اپنا فضل فرما ۔ اس حال میں …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6  وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دیا  …

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

Loading

لڑائی کے بعد خوشگوار ملاقات، ٹرمپ اور مسک کے درمیان مسکراہٹوں کا تبادلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کئی ماہ بعدارب پتی ایلون مسک کی ملاقات ہوئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم چلانے والے اور ان کی حکومت کے شروع کے دنوں میں کارکردگی کی وزارت کے سربراہ رہنے والے ایلون مسک کی صدر  ٹرمپ سےہونے والی تلخی کے بعد اب دونوں کے درمیان اتفاقیہ ملاقات ہوئی ہے۔ …

لڑائی کے بعد خوشگوار ملاقات، ٹرمپ اور مسک کے درمیان مسکراہٹوں کا تبادلہ Read More »

Loading

اسرائیلی جارحیت میں شدت، غزہ میں مزید فوجی دستے داخل، تازہ کارروائیوں میں 68 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر  میں مزید فوجی دستے داخل کرتے ہوئے رہائشی عمارتوں، پناہ گزین اسکولوں اور  خیموں پر حملے تیز کردیے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ  3 مختلف ڈویژنز  غزہ سٹی میں پیش قدمی کر چکی ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں حملے جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج …

اسرائیلی جارحیت میں شدت، غزہ میں مزید فوجی دستے داخل، تازہ کارروائیوں میں 68 فلسطینی شہید Read More »

Loading

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے 20 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثر ہونے والوں کو اپنے لیے اللہ کی طرف سے مہمان قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سیلاب میں متاثر ہونے والے کسانوں کو 20 ہزار  روپے فی ایکڑ کے حساب سے امداد دیگی۔ ساہیوال میں الیکٹرک بسوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم …

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے 20 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان Read More »

Loading

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش، آخری 2 گواہان نے بیانات ریکارڈ کرا دیے

سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں آخری دو گواہان نے بیان ریکارڈ کرا دیے۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی جس دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں …

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش، آخری 2 گواہان نے بیانات ریکارڈ کرا دیے Read More »

Loading

مسئلہ فلسطین کےدو ریاستی حل کیلئے یو این کانفرنس آج ہوگی، وزیراعظم بھی شریک ہوں گے

اقوام متحدہ میں سعودی عرب اور فرانس کی سربراہی میں مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے سربراہی کانفرنس آج ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج سے 26 ستمبر تک اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں …

مسئلہ فلسطین کےدو ریاستی حل کیلئے یو این کانفرنس آج ہوگی، وزیراعظم بھی شریک ہوں گے Read More »

Loading

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 17 سال قید کی سزا سنادی گئی

ملتان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو 17 سال قید کی سزا سنا دی۔  عدالت نے جرم بدفعہ 82 پر تین سال، دفعہ 420 جعل سازی پر دو سال، دفعہ 468 جعلی دستاویزات پر سات سال اوردفعہ 471 جعلی دستاویزات کو اصل کے طوراستعمال کرنے پر دوسال قید …

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 17 سال قید کی سزا سنادی گئی Read More »

Loading

برطانیہ میں فلسطینی مشن کی عمارت کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا گیا

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا جبکہ عمارت کے باہر فلسطینی پرچم بھی لہرا دیا گیا۔  فلسطین کے برطانیہ میں سفیر  حسام زملوط نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئیے ہم سب مل کر فلسطین کا پرچم بلند کریں، جس کے …

برطانیہ میں فلسطینی مشن کی عمارت کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا گیا Read More »

Loading