Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان سمیت پانچ ممالک امریکا کے لیے خطرہ قرار

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں قومی سلامتی کے حوالے سے سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی ایک اہم ترین بریفنگ کے دوران سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں جہاں پاکستان، روس، چین، شمالی کوریا اور ایران کو امریکا کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ نے سینیٹ […]

Loading

پاکستان سمیت پانچ ممالک امریکا کے لیے خطرہ قرار Read More »

اسلامی ممالک کا ایران سے ہمسایہ ممالک کے خلاف حملے فوری روکنے کا مطالبہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس میں ایران سے ہمسایہ ممالک کے خلاف حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان، متحدہ عرب امارات، قطر، اردن، شام، مصر، ترکیہ، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، جہاں ایران،

Loading

اسلامی ممالک کا ایران سے ہمسایہ ممالک کے خلاف حملے فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

ایران کے پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ

ایران کے پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسرائیل کے ایران کے جنوبی پارس گیس فیلڈ پر حملے کے بعد برینٹ کروڈ کی قیمت $108.66 اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ $98.65 فی بیرل تک پہنچ گئی، ماہرین کے مطابق طویل عرصے

Loading

ایران کے پارس گیس فیلڈ پر اسرائیلی حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ Read More »

پی ٹی آئی کا عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے عید الفطر کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے لیے باقاعدہ تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور صدر خیبرپختونخوا جنید اکبرنے کہا کہ عید کے بعد بانی پی ٹی آئی رہائی امن موومنٹ کا آغاز کیا جائے

Loading

پی ٹی آئی کا عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان Read More »

مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز  فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی اور مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقعات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی میں اہل تشیع

Loading

مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے: فیلڈ مارشل Read More »

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی موجودگی میں عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا چیک اپ کیا گیا

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی موجودگی میں عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا چیک اپ کیا گیا پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اڈیالہ  جیل میں  بشریٰ بی بی کی موجودگی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا چیک اپ کیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تشکیل دیےگئے

Loading

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی موجودگی میں عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا چیک اپ کیا گیا Read More »

عید پر جنگ میں وقفہ، آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے پر سعودی عرب کا خیر مقدم

حکومتِ پاکستان نے افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف جاری فوجی کارروائی ’آپریشن غضب للحق‘ کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات ؑطائ اللہ تارڑ کے مطابق یہ فیصلہ عیدالفطر کے موقع پر اسلامی ممالک کی درخواست پر کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ

Loading

عید پر جنگ میں وقفہ، آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے پر سعودی عرب کا خیر مقدم Read More »

کراچی میں طوفانی بارش کے دوران 20 افراد جاں بحق، آج پھر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں دوپہر کے بعد بارش کا امکان ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ کراچی میں گزشتہ رات ہونے والی طوفانی بارش اور تیز ہواؤں نے شہر کا نظام زندگی بری طرح متاثر کر دیا۔ مختلف علاقوں

Loading

کراچی میں طوفانی بارش کے دوران 20 افراد جاں بحق، آج پھر بارش کا امکان Read More »

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔۔

صدائے جرس اللہ کے فرستادہ پیغمبر محمد ﷺ کی تعلیمات تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ)تاریخ کے مطالعے سے یہ خبر متواتر ملتی ہے کہ دنیا تاریکی میں ڈوبی ہوئی تھی، لڑنا جھگڑنا لوگوں کا عام مشغلہ تھا۔ عورتوں کا وقار دبیز پردوں میں

Loading

صدائے جرس۔۔۔ تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔۔ Read More »