دریائے راوی میں شاہدرہ پر پانی میں مسلسل اضافہ، اونچے درجے کا سیلاب
لاہور: دریائے راوی میں شاہدرہ پر پانی میں اضافے کے بعد اونچے درجے کا سیلاب ہے اور پانی کا بہاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 160کیوسک ہو گیا ہے۔ کمشنر لاہور کا کہناہے کہ آج صبح 9،10 بجے شاہدرہ سے 1 لاکھ60 ہزار کیوسک ریلے کا امکان ہے ، ابھی تک راوی میں سیلابی صورتحال قابو …
دریائے راوی میں شاہدرہ پر پانی میں مسلسل اضافہ، اونچے درجے کا سیلاب Read More »
![]()









